Mon, 22 Aug 2022 22:17:04
دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ منیش سسودیا نے کہا کہ مجھے عام آدمی پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے کی پیشکش کی گئی ہے۔ سسودیا کا دعویٰ ہے کہ بی جے پی نے انہیں پیشکش کی ہے کہ وہ عام آدمی پارٹی کو توڑنے کے لیے ان پر درج سی بی آئی اور ای ڈی کے تمام مقدمات بند کر دیں۔
View more
Mon, 22 Aug 2022 21:50:48
بھٹکل میں سنیچر رات کو ہوئی اغوا کی واردات کے بعد پولس نے ایک طرف آج پیر کو 8سالہ علی سعدا کو گوا سے بازیافت کیا، وہیں دوسری طرف اس معاملے میں تین لوگوں کو گرفتار بھی کیا ہے
View more
Mon, 22 Aug 2022 12:34:49
بھٹکل کے آزاد نگر/ کوگتی علاقے سے سنیچر رات جس بچہ کا سنسنی خیز اندا میں اغواء کیا گیا تھا اسے بھٹکل پولیس نے گوا سے بازیاب کر لیا اور آج پیر صبح بچے کو صحیح سلامت اس کے والدین کے حوالے کردیا ۔
View more
Mon, 22 Aug 2022 12:11:14
میں ایک گوشت خور ہوں، گوشت کھانے میں کیا حرج ہے؟ آپ کی خوراک آپ کی ہے، ہماری خوراک ہماری ہے۔ یہ باتیں ریاستی قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے کہیں۔
View more
Mon, 22 Aug 2022 12:05:12
ہیگل کے قریب وینکٹاپور ندی میں ایک بہت بڑا مگر مچھ دکھائی دیا ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے ۔
View more
Mon, 22 Aug 2022 12:00:44
ضلع جنوبی کینرا میں پھر سے بھاری برسات کا سلسلہ شروع ہوا ہے اور آنے والے تین چار دنوں میں بھاری برسات ہونے کے امکانات کو دیکھتے ہوئے محکمہ موسمیات نے جنوبی کینرا کے علاوہ اڈپی ، چکمگلورو، کوڈاگو اور شمالی کینرا کے لئے 22,24 اور 25 اگست تک ایلو الرٹ جاری کیا ہے ۔
View more
Mon, 22 Aug 2022 11:32:17
ایسے وقت میں جبکہ سی بی آئی دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سیسودیا کے خلاف شراب سے متعلق ایکسائز پالیسی کے مبینہ گھپلے میں ان کے رول کی جانچ کررہی ہے، وہ پیر کو اپنی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال کے ساتھ پیر کو 2 روزہ دورے پر گجرات پہنچیں گے۔
View more
Mon, 22 Aug 2022 11:27:32
مہاراشٹر کے سابق وزیر اور یوا سینا کے سربراہ آدتیہ ٹھاکرے نے مالیگاؤں میں اپنیشیو سنواد یاترا کے دوران ایک بار پھر باغی اراکین اسمبلی کو چیلنج کیا کہ ’’اگر دَم ہے تو استعفیٰ دیکر اور الیکشن جیت کر دکھائیں۔‘‘اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنی پارٹی کے کارکنوں کو ہدایت دی کہ الیکشن کیلئے تیار ر ہیںکیوں کہ ’’باغیوں اور غداروں ‘‘کی حکومت بہت دن نہیں چلے گی۔
View more
Mon, 22 Aug 2022 11:04:21
دہلی پولیس نے آج راجدھانی کے جنتر منتر پر مختلف کسان گروپوں کی طرف سے بلائی گئی مہا پنچایت سے پہلے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے وسیع حفاظتی انتظامات کیے ہیں۔ ایک اہلکار نے اس بارے میں اطلاع دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy