Sun, 06 Nov 2022 11:50:18
سپریم کورٹ ملازمتوں اور تعلیم میں معاشی طور پر کمزور طبقوں (ای ڈبلیو ایس) کے لئے 10 فیصد ریزرویشن کے جواز کو چیلنج کرنے والی پی آئی ایل پر پیر کو اپنا فیصلہ سنائے گی۔
View more
Sun, 06 Nov 2022 11:36:18
شمالی ہند کی پہاڑی ریاست ہماچل پردیش میں ۱۲؍نومبر کو اسمبلی کی ۶۸؍ سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے ۔ اس ریاست کو جیتنے کے لئے کانگریس اور بی جے پی دونوں کی جانب سے ایڑی چوٹی کا زور لگایا جارہا ہے۔ اسی کے تحت جہاں کانگریس نے اپنا انتخابی منشور جاری کردیا ہے وہیں بی جےپی نےاپنے اسٹارکیمپینروزیر اعظم مودی کو میدان میں اتار دیا ہےجس کی وجہ سے مقابلہ دلچسپ ہو گیا ہے۔
View more
Sun, 06 Nov 2022 11:27:03
توٹیلگنڈی نامی مقام پر بھائیوں کے درمیان جائداد کے تعلق سے کھڑا ہونے والا جھگڑا بالآخر ایک بھائی کے قتل پر ختم ہوا۔
View more
Sun, 06 Nov 2022 11:22:02
ضلع ایس پی کی خدمات انجام دینے والی ایک فرض شناس پولیس افسر سومن پینیکر کا تبادلہ کروانے میں سیاسی لیڈروں کا ہاتھ ہونے کی بات کھل کر سامنے آئی تھی ، لیکن اب سننے میں آ رہا ہے کہ خود بی جے پی اراکین اسمبلی کے بیچ آپس میں ٹھن گئی ہے ۔
View more
Sun, 06 Nov 2022 11:14:15
گجرات اسمبلی انتخاب کے لیے تاریخوں کا اعلان ہو چکا ہے۔ سبھی پارٹیوں کی سرگرمیاں بھی تیز سے تیز تر ہو گئی ہیں۔ اس درمیان کانگریس نے ایک ایسا دعویٰ کیا ہے جو عآپ (عام آدمی پارٹی) اور اروند کیجریوال کو کٹہرے میں کھڑا کرنے والا ہے۔ ہفتہ کے روز کانگریس نے عآپ پر گجرات میں بڑی مقدار میں رقم خرچ کرنے کا الزام عائد کیا ہے اور ساتھ ہی کہا ہے کہ اروند کیجریوال کی پارٹی کے امیدوار بی جے پی طے کر رہی ہے
View more
Sun, 06 Nov 2022 02:07:14
اسکوٹر سے گرتے ہی لڑکے کی موت واقع ہوجانے کے بعد شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوئی ہے۔ واردات سنیچر شام کوبھٹکل رنگین کٹہ نیشنل ہائی وے پر پیش آئی۔ لڑکے کی شناخت عبداللہ ابن فیض افریکہ (14) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 06 Nov 2022 01:47:29
تعلقہ کے مضافاتی علاقہ کستوربانگر کے چودہ سالہ دو اسکولی بچے ایسلے ندی میں غرق ہوکر جاں بحق ہوگئے۔ اِن کی شناخت احمد رزاق اوراِمام قاسم کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 05 Nov 2022 21:19:09
گجرات اسمبلی الیکشن 2022: گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے، کانگریس پارٹی نے جمعہ (4 نومبر، 2022) کو دیر گئے 43 امیدواروں کے ناموں کی پہلی فہرست جاری کی ہے۔ نئی دہلی میں اے آئی سی سی ہیڈکوارٹر میں ایک میٹنگ کے بعد کانگریس کی مرکزی الیکشن کمیٹی نے یہ فہرست جاری کی ۔
View more
Sat, 05 Nov 2022 21:00:00
سرکاری ملازمین نئی پنشن اسکیم (این پی ایس) سے خوش نہیں ہیں۔ وہ پرانی پنشن اسکیم (او پی ایس) کی بحالی کا مطالبہ زور و شور سے کر رہے ہیں۔ ’اسٹاف سائیڈ‘ کی قومی کونسل (جے سی ایم) کے سکریٹری شیو گوپال مشرا نے کابینہ سکریٹری کو اس تعلق سے اسی ہفتہ ایک خط بھی لکھا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy