Thu, 01 Dec 2022 17:03:31
لفٹ سے باہر نکلنے کے بعد لڑکیاں بہت خوفزدہ ہیں۔ اس واقعہ کے بعد اہل خانہ نے سوسائٹی کے ’اے او اے‘ پر لاپرواہی اور لفٹ کی بروقت مرمت نہ کرانے کا الزام لگاتے ہوئے ایف آئی آر درج کرائی ہے۔
View more
Thu, 01 Dec 2022 15:37:18
الال میں واقع زیورات کی دکان کی دیوار میں نقب لگا کر ڈاکہ ڈالنے کا منصوبہ بنانے والی بدنام زمانہ 'صاحب گنج گنیگ' کے 9 ملزمین کو سٹی کرائم برانچ نے گرفتار کیا ۔
View more
Thu, 01 Dec 2022 15:35:49
الیکشن ووٹر لسٹ سے بھٹکل اسمبلی حلقہ کے 18396 لوگوں کے نام غائب کئے گئے ہیں، جبکہ پورے ضلع اُترکنڑا سے 92516 لوگوں کے نام لسٹ سے ڈیلیٹ کئے گئے ہیں۔ یہ دھماکہ خیز اطلاع اُترکنڑا ڈسٹرکٹ کانگریس صدر بھیمنا نائک نے دی۔
View more
Thu, 01 Dec 2022 15:33:10
نیشنل ہائی وے 66 پر آمدلّی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں کمٹہ کے رہنے والے فوٹو گرافر مہابلیشور امبیگا کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Thu, 01 Dec 2022 15:28:22
گزشتہ نصف شب سے سورتکل گیٹ پر ٹول وصولی بند کردی گئی ، لیکن اس سے قبل ہیجماڈی گیٹ پر دوگنا ٹول وصول کرنے کا جو اعلان کیا گیا تھا اس کے برخلاف فی الحال وہاں پہلے جتنا ہی ٹول وصول کیا جا رہا ہے ۔
View more
Thu, 01 Dec 2022 11:38:26
ملک میں ایک سال سے جاری حجاب تنازعہ کا معاملہ اس وقت سپریم کورٹ میں ہے اور دو ججوں کی بنچ نے اب اس معاملے کو سماعت کے لیے بڑی بینچ کو بھیج دیا ہے۔ حجاب کا معاملہ کرناٹک کے ایک چھوٹے سے شہر سے شروع ہوا تھا اور اب اس تنازعہ کو دیکھتے ہوئے کرناٹک وقف بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی مانگ کو دیکھتے ہوئے خواتین کے لیے 10 کالج کھولنے جا رہا ہے۔
View more
Thu, 01 Dec 2022 11:29:03
کیرالہ ہائی کورٹ نے کوزی کوڈ میڈیکل کالج کے گرلز ہاسٹل میں کرفیو نافذ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ساتھ ہی تمام طالبات کو رات 9.30 بجے تک واپس آنے کو کہا گیا ہے۔ ایم بی بی ایس کی 5 طالبات اور میڈیکل کالج کوزی کوڈ کی کالج یونین کے عہدیداروں نے کیرالہ ہوئی کورٹ میں کرفیو کے نفاذ کے سلسلے میں ایک درخواست دائر کی تھی، جس میں اس بات پر اعتراض ظاہر کیا گیا کہ مرد طلبہ پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
View more
Thu, 01 Dec 2022 11:25:57
گجرات میں دو مرحلوں پر مشتمل اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کل یکم دسمبر کو ہونے جا رہی ہے اور دوسرے مرحلے کی پولنگ 5 دسمبر کو ہو گی لیکن اس سے پہلے ہی کئی چینلز کی جانب سے تمام اصول و ضوابط کو بالائے طاق رکھتے ہوئے انتخابی نتائج دکھانے کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس پر سخت اعتراض ظاہر کرتے ہوئے کانگریس نے دہلی میں الیکشن کمیشن آف انڈیا کے دفتر پہنچ کر شکایت درج کرائی ہے اور سخت کارر
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy