Fri, 02 Dec 2022 21:26:32
کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومئی نے جمعہ کو کہا کہ ریاست میں اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نہیں ہٹائے گئے ہیں۔
View more
Fri, 02 Dec 2022 21:22:11
رام پورسماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر اور سابق کابینی وزیر محمد اعظم خان کے خلاف غیر مہذب زبان استعمال کرنے اور خواتین کے ساتھ بدسلوکی کرنے کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔پولیس نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔
View more
Fri, 02 Dec 2022 21:18:13
ایڈوکیٹ پرویش کھنہ کی قیادت میں ایک تاریخی فیصلہ لیا گیا ہے۔ پرویش کھنہ کی سربراہی میں این سی ایل اے ٹی نے اے بی سی کنسلٹنٹس کے سابق ملازم اے کے اگروال کی طرف سے دائر درخواست کو قبول کر لیا ہے۔
View more
Fri, 02 Dec 2022 20:58:52
ہندوستان نے اگلے ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کی صدارت سنبھال لی ہے۔ جس میں ہندوستان کی پہلی ترجیح دہشت گردی کا مقابلہ کرنا اور کثیرالجہتی کو فروغ دینا ہوگا۔
View more
Fri, 02 Dec 2022 20:54:41
میونسپل کارپوریشن آف دہلی کے انتخابات کی تشہیر کا آج آخری دن ہے اور شام تک انتخابی مہم جوئی کا شور تھم جائے گا۔ ایسے میں مختلف پارٹیوں کے لیڈر اور امیدوار جمعہ کی شام تک ہی روڈ شو، پیدل یاترا اور جلسہ عام سمیت تمام طرح کی تشہیر کر سکیں گے۔
View more
Fri, 02 Dec 2022 20:51:25
ہندوستان میں اگلے سال جی-20 سربراہی اجلاس منعقد ہونے جا رہا ہے۔ یہ اجلاس ستمبر 2023 میں ہندوستان کی راجدھانی نئی دہلی میں منعقد ہوگا۔ وزیراعظم کے مطابق جی-20 کی چیئرمین شپ ملنا فخر کی بات ہے اور یہ ہندوستان کے لیے بہت بڑا لمحہ ہوگا۔ انہوں نے اہل وطن سے بھی اس تقریب میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔ تاہم، کانگریس نے اسے صرف سیاسی ڈرامہ قرار دیا ہے۔
View more
Fri, 02 Dec 2022 20:44:31
ریاست کرناٹک میں خالص مسلم لڑکیوں کیلئے 10نئے کالجس تعمیرکرنے کے خلاف ریاست بھر میں کٹر ہندو حامی تنظیموں کی طرف سے تنازع پیدا ہونے کے بعد لگتا ہے کہ حکمران بی جے پی نے بھی اب یوٹرن لے لیا ہے۔
View more
Fri, 02 Dec 2022 20:30:48
غیر قانونی طور پر چل رہے سورتکل ٹول گیٹ کو مسلسل عوامی احتجاج کے بعد بند کروانے کے پس منظر میں اب کاروار کے پاس ہٹّی کیری میں چل رہے ٹول گیٹ کو بند کرنے کا مطالبہ شروع ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 02 Dec 2022 20:26:00
منگلورو سے کاسرگوڈ جا رہی کیرالہ اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس منجیشور کے قریب ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 15 مسافر زخمی ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy