Mon, 12 Dec 2022 16:29:31
ہماچل پردیش میں نئی حکومت کی شکیل عمل میں آئی ہے۔ شملہ کے تاریخی ریج میدان میں کانگریس پارٹی کی نئی حکومت کی حلف برداری تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
View more
Mon, 12 Dec 2022 16:22:05
سپریم کورٹ نے مسلم لڑکیوں کیلئے شادی کی یکساں عمر مقرر کرنے کیلئے قومی کمیشن برائے خواتین (این سی ڈبلیو)کی عرضی پر مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے-
View more
Mon, 12 Dec 2022 16:18:04
گردابی طوفان ”مینڈس“کی وجہ سے اتوار کو راجدھانی بنگلورو سمیت چامراج نگر، چکبالا پور، چکمگلورو، ہاسن، کوڈاگو، کولار اور میسورو اضلاع میں ”یلو الرٹ“جاری کیا گیا ہے -چکبالاپورمیں ڈپٹی کمیشن نے ایک دن یعنی پیرکوتمام اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کیاہے -
View more
Mon, 12 Dec 2022 14:32:17
میانمار سے ہندوستان میں اسمگل کی جا رہی سپاریوں سے بھری 6 لاریوں کو کچھ انجان لوگوں نے نذر آتش کر دیا جس کی وجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے ۔
View more
Mon, 12 Dec 2022 13:32:22
بینگلورو- مینگلورو قومی شاہراہ 75 پر ناگامنگلا تعلقہ کے ناگتھی ہلی کے قریب اتواردیر رات دو کاروں کے درمیان ہوئی ٹکر میں پانچ افراد ہلاک اورپانچ شدید زخمی ہو گئے۔
View more
Mon, 12 Dec 2022 13:12:57
4 دسمبر کو مالا دھاری ہنومان بھکتوں کی ذریعہ سری رنگا پٹن جامع مسجد کے پاس ہنگامہ آرائی اور تناو پیدا کرنے کے دوران پولیس کے ساتھ بدتمیزی کرنے کے الزام میں سوشانت نامی ہندو کارکن پر کیس درج کیا تھا اور اس کے بعد دیر گئے اسے تحویل میں لیا گیا تھا، جس پرہندو جنا جاگرنا ویدیکے کے لیڈران اور کارکنان نے پولیس تھانے کے پاس احتجاجی مظاہرا کرنے کے بعد جامع مسجد کے سامنے دھرنا دیا۔
View more
Mon, 12 Dec 2022 12:54:23
ریاست گوا کے موپا میں دوسرے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے پہلے مرحلہ کا افتتاح وزیر اعظم نریندرا مودی کے ہاتھوں عمل میں آیا جس کے بعد اب صرف 50 کلو میٹر فاصلہ کے درمیان دو دو انٹرنیشنل ہوائی اڈے کام کریں گے۔
View more
Mon, 12 Dec 2022 02:42:03
بینگلور میں رات 11 بجے کے بعد 'سڑکوں پر گھومنے' پر ایک شادی شدہ جوڑے پر مبینہ طور پر 1,000 روپے کا 'جرمانہ' لگانے کے الزام میں اتوار کو دو پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔
View more
Mon, 12 Dec 2022 02:04:39
مہاراشٹرا کے رائے گڑھ ضلع کے کھوپولی قصبے کے قریب ایک پہاڑی علاقے میں اتوار کی رات ایک بس الٹنے سے دو طالب علم ہلاک اور 47 دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ طلباء لوناوالا میں پکنک منا کر واپس آرہے تھے۔ پولیس نے یہ اطلاع دی۔ ابتدائی طور پر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے بس ڈرائیور نے گاڑی کا کنٹرول کھو دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy