Mon, 16 Jan 2023 22:37:21
سال 2023 کی شروعات عالمی سطح پر ٹیک ملازمین کے لیے کافی خراب ہوئی ہے۔ 91 کمپنیوں نے اس مہینے کے پہلے 15 دنوں میں ہی 24 ہزار سے زائد ٹیک ملازمین کو نکال دیا ہے۔ آنے والے دنوں میں تو حالات مزید بدتر ہونے کے اندیشے ظاہر کیے جا رہے ہیں۔
View more
Mon, 16 Jan 2023 22:22:35
سب سے امیر 21 ہندوستانی ارب پتیوں کے پاس 70 کروڑ ہندوستانیوں سے زیادہ ملکیت ہے۔ یہ بات آکسفیم انڈیا کی حال میں جاری رپورٹ میں بتائی گئی ہے اور نابرابری کو لے کر کئی دیگر اہم اعداد و شمار بھی پیش کیے گئے ہیں۔
View more
Mon, 16 Jan 2023 22:17:28
دہلی اسمبلی کا تین روزہ سرمائی اجلاس پیر کے روز ہنگامہ کے بعد ملتوی ہو گیا۔ اس کے بعد دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال ٹیچرس ٹریننگ کے ایشو پر اپنے اراکین اسمبلی کے ساتھ ہاتھوں میں تختیاں لے کر ایل جی ہاؤس کے لیے روانہ ہو گئے۔
View more
Mon, 16 Jan 2023 22:13:27
نیپال کے پوکھرا میں حادثہ زدہ یتی ایئرلائنز کے طیارہ کا بلیک باکس برآمد ہو گیا ہے۔ ایک اعلیٰ افسر نے پیر کے روز یہ جانکاری دی۔
View more
Mon, 16 Jan 2023 22:04:52
سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ بحران کو قومی آفت قرار دینے کے لیے مداخلت کے مطالبہ والی عرضی پر غور کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Mon, 16 Jan 2023 21:48:01
مرڈیشور پولیس اسٹیشن کے حدود میں تیرنا مکّی نامی علاقے میں ایک لاری اور بولیرو کار کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 16 Jan 2023 13:24:54
تمل ناڈو کے ضلع مدورائی میں اتوار کے دن جلی کٹی میں کم ازکم 23افراد زخمی ہوگئے۔ 13 زخمیوں کو مدورائی کے راجہ جی گورنمنٹ میڈیکل کالج ہاسپٹل میں شریک کرایاگیا۔ مٹو پونگل کے موقع پر آج صبح جلی کٹو منایاگیا۔تمل ناڈو کے اس مشہور تہوار کو خطرناک کھیل سمجاجاتا ہے۔
View more
Mon, 16 Jan 2023 12:33:08
الیکشن کمیشن تارکین وطن ووٹروں کو ریموٹ ووٹنگ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔ الیکشن کمیشن نے آج سیاسی جماعتوں کو ریموٹ ای وی ایم سے جڑے پروٹوٹائپس کے مظاہرہ کے لیے مدعو کیا ہے۔ کمیشن نے آٹھ تسلیم شدہ قومی جماعتوں اور 57 تسلیم شدہ ریاستی جماعتوں کو مدعو کیا ہے۔ اس دوران الیکشن کمیشن کی ٹیکنیکل ایکسپرٹ کمیٹی کے ارکان بھی موجود ہوں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy