Sat, 28 Jan 2023 11:15:49
کانگریس کے سینئر لیڈر جئے رام رمیش نے اڈانی گروپ پر ہنڈن برگ کی رپورٹ سے متعلق اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’اڈانی-ہنڈن برگ معاملے میں تحقیقات کی ضرورت ہے۔‘‘
View more
Fri, 27 Jan 2023 23:05:25
فروری ماہ میں تریپورہ، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ اس کے لیے الیکشن کمیشن آف انڈیا نے پہلے ہی شیڈول جاری کر دیا ہے۔
View more
Fri, 27 Jan 2023 22:59:08
کانگریس کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ اس وقت جموں و کشمیر میں ہے اور جمعہ کی دوپہر بانیہال کی طرف آگے بڑھ گئی۔ اس یاترا میں ایک وقت ایسا آیا جب بھیڑ کو سنبھالنا مشکل ہو رہا تھا اور کانگریس کا الزام ہے کہ سیکورٹی اہلکار کہیں بھی نظر نہیں آ رہے تھے۔
View more
Fri, 27 Jan 2023 22:54:42
دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز اتر پردیش کے اناؤ عصمت دری واقعہ کے قصوروار اور بی جے پی سے معطل لیڈر کلدیپ سنگھ سینگر کی ضمانت پر رِہائی کو ان کی بیٹی کی شادی کی تاریخ تک محدود کر دیا ہے۔ سینگر کو 27 جنوری سے 10 فروری تک دی گئی عبوری ضمانت کو دو حصوں میں منقسم کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 27 Jan 2023 22:12:28
یوپی کی راجدھانی لکھنؤ میں عمارت منہدم ہونے کے بعد سے جاری ریسکیو آپریشن ریاستی ڈیزاسٹر رسپانس فورس (ایس ڈی آر ایف) اور نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کی ٹیموں کی جانب سے ایک 42 سالہ خاتون کی لاش کو برآمد کرنے کے بعد آخر کار اختتام کو پہنچا۔
View more
Fri, 27 Jan 2023 22:09:01
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعے کو بانہال علاقے میں پہنچ کر راہل گاندھی کی قیادت میں جاری بھارت جوڑو یاترا میں شرکت کی۔ بانہال میں شبانہ درجہ حرارت محض 0.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کے با وصف عمر عبداللہ نے بھی صرف سفید رنگ کی ٹی شرٹ زیب تن کی تھی۔
View more
Fri, 27 Jan 2023 22:05:55
گجرات پولیس نے جمعہ کو موربی پل گرنے کے معاملے میں 1262 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ پیش کی اور اوریوا گروپ کے ڈائریکٹر جے سکھ پٹیل کو کلیدی ملزم نامزد کیا۔
View more
Fri, 27 Jan 2023 21:59:10
سپریم کورٹ عآپ کی میئر عہدہ کی امیدوار شیلی اوبرائے کی عرضی پر 3 فروری کو غور کرنے پر متفق ہو گیا ہے۔ اس عرضی میں عدالت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ میئر الیکشن طے مدت میں کرانے کا حکم صادر کیا جائے۔
View more
Fri, 27 Jan 2023 21:46:57
کرناٹک ہائی کورٹ نے لاپرواہی اور تیز رفتاری سے ایمبولنس گاڑی چلانے کے باعث اس میں موجود ایک مریض کی موت کے لیے اس کے ورثہ کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا۔ جسٹس اے آر ہیگڈے کی بنچ نے انشورنس کمپنی کی پٹیشن پر سماعت کے بعد حال ہی میں یہ فیصلہ صادر کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy