ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ہوناورمیں دودھ لینے نکلی ہوئی لڑکی کے ساتھ عصمت دری۔۔۔ملزم پولیس کی گرفت میں

ہوناورمیں دودھ لینے نکلی ہوئی لڑکی کے ساتھ عصمت دری۔۔۔ملزم پولیس کی گرفت میں

Tue, 13 Jun 2017 18:48:27    S.O. News Service

ہوناور13؍جون (ایس او نیوز)صبح کے وقت گھر میں دودھ لینے کے لئے آنے والی ایک 21سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی ہراسانی کرنے کا واقعہ ہوناور میں پیش آیا ہے۔

متاثرہ لڑکی کی والدہ کی جانب سے ہوناور پولیس اسٹیشن میں درج شکایت کے مطابق سبرامنیا روبیل شیٹی (۲۹سال)نے اس کی بیٹی کے ساتھ دودن پہلے اس وقت عصمت دری کی تھی جب وہ دودھ لینے کے لئے اس کے گھر گئی تھی۔ماں کی شکایت پر کیس درج کرتے ہوئے پولیس نے سبرامنیا کو گرفتار کرلیا ہے۔


Share: