ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / گجرات میں سب سے زیادہ بدعنوانی،راہل گاندھی نے آئینہ دکھایا

گجرات میں سب سے زیادہ بدعنوانی،راہل گاندھی نے آئینہ دکھایا

Sun, 12 Nov 2017 23:41:26    S.O. News Service

پالنپور،12؍نومبر (ایس او نیوز؍ آئی این ایس انڈیا ) کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے آج کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی کے بدعنوانی کے خلاف دعووں کے باوجود گجرات کے کاروباری اور عام لوگ ہی اسے ملک کی سب سے زیادہ بدعنوانی والی ریاست مانتے ہیں۔انہوں نے گجرات کے سیلاب سے متاثرہ بناس کانٹھا ضلع کے ہیڈکوارٹر پالن پور میں ایک ریلی میں کہاکہ مودی جی بدعنوانی کی بہت بات کرتے ہیں۔حال میں سورت کے ہر کاروباری نے بتایا کہ گجرات میں پورے ہندستان سے زیادہ بدعنوانی ہوتی ہے۔


Share: