ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کیرالہ میں بم بنا رہے آر ایس ایس کارکن کے گھر میں دھماکہ، پولیس کو ملا گن پاوڈر

کیرالہ میں بم بنا رہے آر ایس ایس کارکن کے گھر میں دھماکہ، پولیس کو ملا گن پاوڈر

Fri, 10 Nov 2017 23:56:46    S.O. News Service

کنّور ،10؍نومبر (ایس او نیوز؍ آئی این ایس انڈیا )کیرالہ کے کنّور میں بم بنا رہے آر ایس ایس کے کارکن کے گھر میں ہی دھماکہ ہو گیا۔دھماکے کی وجہ سے آر ایس ایس کارکن کا گھر کافی نقصان ہو گیا۔یہ واقعہ اس وقت کا جب آر ایس ایس کا کارکن والایگدن رگھو اپنے گھر میں بم بنانے میں لگا ہوا تھا۔واقعہ کے بعد پہنچی پولیس نے رگھو کے گھر سے آدھا کلو گن پاؤڈر برآمد کیا ہے۔پولیس کو شک ہے کہ بم بناتے وقت گھر میں دھماکہ ہوا۔معاملے میں پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔


Share: