ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ڈانڈیلی میں شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے گھر میں لگی آگ۔لاکھو کا نقصان

ڈانڈیلی میں شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے گھر میں لگی آگ۔لاکھو کا نقصان

Sun, 17 Sep 2017 11:59:54    S.O. News Service

ڈانڈیلی،17؍ستمبر (ایس او نیوز)ڈانڈیلی شہر کے امبیکا نگر میں شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے لگنے والی آگ میں راجن ایکناتھ برادرکے گھر کا ساز وسامان جل کر خاکستر ہوگیا ہے، جس سے لاکھوں روپے کا نقصان ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

کہتے ہیں کہ جس وقت آگ لگنے کا حادثہ پیش آیا اس وقت گھر میں کوئی بھی موجود نہیں تھا۔محکمہ ریوینیو اور پولیس کے افسران نے موقع پر پہنچ کر جائزہ لیا ۔

شہری پولیس تھانے میں آتشزنی کا معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔


Share: