ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / چنتامنی میں نومولود لاوارث کی نعش دستیاب؛ کتوں کی چھیڑپھاڑ کے دوران نعش کو نکالا گیا

چنتامنی میں نومولود لاوارث کی نعش دستیاب؛ کتوں کی چھیڑپھاڑ کے دوران نعش کو نکالا گیا

Tue, 20 Sep 2016 15:05:28    S.O. News Service

چنتامنی:20 /ستمبر(محمد اسلم/ایس او نیوز )شہر کے این این ٹی روڈ کے متصل ایک نومولود بچے کی نعش کو آوارہ کتے نوچ کھارہے تھے جسے دیکھ کر راہ گیروں نے اس کی اطلاع ٹاون پولیس کو دینے پر سرکل انسپکٹر منجوناتھ اور اُن کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اورنومولود بچے کی نعش کوسرکاری اسپتال پہنچایا۔

پولیس نے راہگیروں کی شکایت پر کیس درج کرلیا ہے اور یہ پتہ کرنے کی کوشش کررہی ہے کہ اس طرح نومولود بچے کو پھینکنے کی مذموم حرکت کس نے کی ہے۔


Share: