ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ویاپم گھوٹالہ:95افراد پرفر دجرم عائد

ویاپم گھوٹالہ:95افراد پرفر دجرم عائد

Wed, 17 Jan 2018 00:00:25    S.O. News Service

نئی دہلی،16؍جنوری (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) مدھیہ پردیش  میں ملازمتوں اور میڈیکل کالجوں میں داخلے کے سلسلے میں ہونے والی دھاندلیوں پر مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک معاملے میں 83 طالب علموں اور 12 افسران کے خلاف فرد جرم عائد کیا ہے۔سی بی آئی کے افسران نے آج یہاں پریس کانفرنس میں یہ اطلاع دی۔ویاپم گھپلے میں کے طور پر اجاگر ہونے والی دھاندلیوں کے سلسلے میں شیوراج حکومت حزب اختلاف کے نشانے پر ہے۔


Share: