ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منگلورومیں تین سالہ بچے کی موت سے رنجیدہ ماں نے کی خود کشی

منگلورومیں تین سالہ بچے کی موت سے رنجیدہ ماں نے کی خود کشی

Fri, 17 Nov 2017 20:21:19    S.O. News Service

منگلورو17؍نومبر(ایس او نیوز)کچھ دنوں پہلے ہونے والی اپنے تین سالہ بچے کی موت سے رنجیدہ ماں نے بڑی تعداد میں بلڈ پریشر کم کرنے والی گولیاں کھاکر خود کشی کرلی ہے۔

ہلاک ہونے والی خاتون کا کانام شوبھا (30سال) بتایا جاتا ہے۔شوبھااپنے بچے کی موت کے بعد سے صدمے اور دکھ میں ڈوبی رہتی تھی اور اسے اپنے کا آپ کا ہوش نہیں رہتا تھا۔ جب اس نے بی پی کم کرنے کی 30گولیاں ایک ساتھ کھائیں تو اوور ڈوز کی وجہ سے اس کی حالت نازک ہوگئی۔گھر والوں نے اسے اسپتال میں منتقل کیا مگر ڈاکٹروں کی تمام تر کوشش کے باوجود اس کی جان بچائی نہیں جاسکی۔
 


Share: