ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاس عام 24 نومبرکو؛ عوام الناس سے شرکت کی درخواست

مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاس عام 24 نومبرکو؛ عوام الناس سے شرکت کی درخواست

Tue, 21 Nov 2017 22:51:55    S.O. News Service

بھٹکل 21/نومبر(ایس او نیوز) مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاس عام  24 نومبر مطابق  5؍ربیع الاول 1439 ؁ھ بروز جمعہ بعد نماز عشاء خلیفہ جامع مسجدمیں منعقد کیا گیا ہے، تمام احباب سے درخواست کی گئی ہے کہ اجلاس میں شریک ہوکر اسے کامیاب بنائیں۔

جنرل سکریٹری جناب ابوبکر قمری نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ اجلاس عام میں  جماعت کے سالانہ حساب کتاب کے گوشوارے اور سالانہ رپورٹ کی پیشی ہوگی ،نیز علماء کرام کے بیانات بھی ہوں گے ،اجلاس  میں عوام الناس کو سولات کا بھی موقع دیاجائے گا۔ اجلاس کی صدارت صدر جماعت جناب سید حسن سقاف کریں گے۔   انہوں نے جمیع احباب سے اجلاس میں  شریک ہونے  کی  درخواست کی ہے۔


Share: