ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / جموں میں دو گاڑیوں کی ٹکر، سات زخمی 

جموں میں دو گاڑیوں کی ٹکر، سات زخمی 

Mon, 13 Nov 2017 00:13:02    S.O. News Service

جموں،12؍نومبر (ایس او نیوز؍ آئی این ایس انڈیا ) فوج کی ایک گاڑی اور ایک نجی کار کے درمیان یہاں ہوئے تصادم میں ایک افسر سمیت فوج کے چار جوان زخمی ہو گئے ایک افسر نے آج کہا کہ کل رات قریب 11 بجے یہاں سروال علاقے میں ایک فوج گاڑی اور ایک نجی کار کے درمیان آمنے سامنے کی ٹکر ہو گئی۔انہوں نے کہا کہ فوج کے چار جوان اور تین شہری سمیت کل سات افراد زخمی ہو گئے اور انہیں ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔


Share: