ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بغیر لائسنس کے رئسنگ ٹو وہیلر گاڑیاں ضبط

بغیر لائسنس کے رئسنگ ٹو وہیلر گاڑیاں ضبط

Tue, 30 Aug 2016 11:43:48    S.O. News Service

چنتامنی:30 /اگست(محمد اسلم/ایس او نیوز)شہر میں پچھلے اکثر دنوں سے چند ٹووہیلر گاڑیوں کو بہت ہی تیز رفتار میں دوڈایا جارہا تھا۔اور راتوں کے وقت یہاں کے کولار روڈ ودیگر سڑکوں پر چند شرارتی نوجوان ٹووہیلر گاڑیوں کے رئسنگ بھی کیا کرتے تھیں۔آج چنتامنی کے ڈی۔وائی۔ایس۔پی۔کرشنامورتی نے زیر نگرانی میں رئسنگ کرنے والے ٹووہیلر گاڑیوں کو پکڑنے کے لئے پولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی آج وہ ٹیم نے شہر کے اکثر مقاموں پر چھاپہ مارتے ہوئے چار بغیرلائسنس کے ٹووہیلر گاڑیوں کو ضبط کرکہ پولیس نے گاڑیوں کو اپنے تحویل میں لے لیا ہے ۔ڈی۔وائی۔ایس۔پی۔کرشنامورتی نے آج آخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ شہر میں راتوں کے وقت چند شرارتی نوجوان ٹوہیلر گاڑیوں کی رئسنگ کرنے کے علاوہ بہت ہی تیز رفتار میں گاڑیوں کو چالیا کرتے تھیں کئی مرتبہ عوام نے ہمیں شکایت کی تھی آج رئسنگ کرنے والے گاڑیوں کو ضبط کرنے کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی پولیس اہلکاروں نے آج بغیر لائسنس کے چار رئسنگ ٹووہیلر گاڑیوں کو ضبط کیا گیا ہے ہمیں اطلاع ملی ہے کہ شہر کے چند ٹووہیلر میکنک ٹووہیلر گاڑیوں کی تیز رفتاری کو بڑھ کر دیتے ہیں ان میکنک کا پتہ لگانے کے لئے پولیس کوشش کررہی ہے۔


Share: