ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اوما بھارتی کو ایمس سے ملی چھٹی

اوما بھارتی کو ایمس سے ملی چھٹی

Tue, 28 Jun 2016 12:23:44  SO Admin   S.O. News Service

نئی دہلی27جون(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)مرکزی وزیر اوما بھارتی کو آج آل انڈیا انسٹیٹیوٹ(ایمس)سے چھٹی دے دی گئیَسینے میں درد کی وجہ سے تین دن پہلے انہیں وہاں داخل کرایا گیا تھا۔وزارت نے ایک بیان میں کہاکہ مرکزی آبی وسائل، دریا کی ترقی اور گنگاکے ا مورکی وزیر اوما بھارتی کو ایمس سے چھٹی دے دی گئی۔سینے میں دردکی شکایت کے بعد جمعہ کو انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ان کا علاج کررہے ڈاکٹروں نے بتایا تھا کہ پیٹھ اور گھٹنے میں موچ آنے کی وجہ سے انہیں داخل کرایا گیا تھا۔ساتھ ہی کہا کہ شاید اسی وجہ سینے میں درد ہوا۔


Share: