ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / آریہ،اتسو دہلی ریاستی رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں جیتے

آریہ،اتسو دہلی ریاستی رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں جیتے

Thu, 14 Jul 2016 17:27:37  SO Admin   S.O. News Service

نئی دہلی،14جولائی(ایس اونیوز/آئی این ایس انڈیا)آریہ سچان، ایچ شیراوت، کوستبھ راوت، اتسو سنگھ، ہرش رانا اور ساتاکش نے دہلی ریاست رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں اپنے اپنے زمرے میں جیت درج کی۔چار روزہ ٹورنامنٹ میں 351میچ کھیلے گئے۔انڈر 15زمرے میں آریہ نے اننیا گلاٹی کو 21.1، 21.6سے شکست دی جبکہ لڑکوں کے زمرے میں ٹاپ سیڈ ہرش نے ودت نائر کو 21.3، 21.3سے شکست دی۔انڈر 13زمرے میں شیراوت نے کنشک شرما کو 21.4، 21.1سے شکست دی جبکہ ساتاکش نے آر تیواری کو 21.9، 21.10سے شکست دی۔لڑکوں کے سنگل زمرے میں کوستبھ نے انشل سنگھل کو 21.19، 21.4سے شکست دی۔وہیں اتسونے شرییاش کمار کو 21.15، 21.17سے شکست دی۔


Share: