انتقال پر ملال
شیرور کیسر کوڈی کے نوجوان گایلڈی عبدالرحمن کے فرزند گایلڈی بلال کا دبئی میں انتقال ہوگیا ہے۔
اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین یا رب العالمین۔
10/03/2025
News Source: AWMA Group BKL