Sun, 13 Jul 2025 10:59:51
کرناٹک میں فوڈ سیکورٹی اور محکمہ ڈرگس ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے قوانین کی خلاف ورزی کے معاملہ میں سخت کارروائی کی ہے۔ محکمہ ڈرگس نے جون ماہ میں سخت قدم اٹھاتے ہوئے 133 دوائیوں کا لائسنس معطل کر دیا اور 20 دوائیوں کے لائسنس کو رد کر دیا ہے۔ یہ قدم ان دکانوں اور کمپنیوں کے خلاف اٹھایا گیا ہے جنہوں نے ڈرگس اینڈ کاسمیٹکس ایکٹ 1940 کے قوانین کی خلاف ورزی کی تھی۔
View more
Sat, 12 Jul 2025 17:37:58
چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کی جیت کے بعد ہونے والی بھگدڑ کے واقعے پر تشکیل دی گئی واحد رکنی تحقیقاتی کمیشن نے واقعے کی مکمل ذمہ داری آر سی بی، کرناٹک اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (KSCA) اور پولیس محکمہ پر عائد کی ہے۔ جسٹس (ر) مائیکل ڈی کنہا کی قیادت میں بنائے گئے کمیشن نے اپنی رپورٹ ریاستی حکومت کو پیش کر دی ہے۔
View more
Sat, 12 Jul 2025 17:34:01
ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے خواتین کو تعلیم، تہذیب اور ترقی کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج کی لڑکیاں صرف اسکولوں اور کالجوں میں ہی نہیں بلکہ فوج، خلائی سائنس اور دیگر اہم شعبوں میں بھی نمایاں کارنامے انجام دے رہی ہیں، جو ملک کی ترقی میں ان کے کردار کی عکاسی کرتا ہے۔
View more
Sat, 12 Jul 2025 11:50:13
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے اعلان کیا ہے کہ رائل چیلنجرز بنگلور و(آر سی بی) کی جیت کے موقع پر منعقدہ جشن کے دوران پیش آئے افسوسناک بھگدڑ واقعے کی تفصیلی تحقیقات مکمل ہو چکی ہیں، اور جسٹس ڈی. کُنہا کی قیادت میں تشکیل دیے گئے یک رکنی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کابینی اجلاس میں 17 جولائی کو پیش کی جائے گی۔ کابینہ میں اس پر تفصیلی بحث کے بعد ہی کوئی حتمی فیصلہ لیا جائے گا۔
View more
Sat, 12 Jul 2025 11:44:27
کرناٹک ہائی کورٹ نے بی جے پی کے ایم ایل اے ہریش پونجا کو نفرت انگیز تقریر کے مقدمے میں عبوری راحت تو برقرار رکھی ہے، تاہم انہیں سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے آئندہ کسی بھی قسم کے اشتعال انگیز یا فرقہ وارانہ بیان سے باز رہنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ اگر وہ دوبارہ ایسے کسی عمل کے مرتکب پائے گئے تو ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی اور انہیں حاصل عبوری تحفظ فوری طور پر منسوخ کر دیا جائے
View more
Sat, 12 Jul 2025 11:40:00
کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے ریاستی صدر ڈی کے شیوکمار نے ریاستی سیاست میں قیادت کی تبدیلی سے متعلق تمام قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ ان کی اولین ترجیح پارٹی اور عوامی فلاح ہے۔ انہوں نے میڈیا کے سوالات پر صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے انہیں جو کچھ دیا ہے، وہی ان کی شناخت ہے، اور وہ اسی کی تکمیل میں مصروف ہیں۔
View more
Thu, 10 Jul 2025 17:51:19
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے خواتین کی رازداری، تحفظ اور وقار کے خلاف بڑھتے سائبر جرائم پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حکومت ایسے مجرموں کے خلاف سخت ترین کارروائی کرے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ عوامی مقامات پر خواتین کے ساتھ ہراسانی، خفیہ ویڈیو بنانا اور ان ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر پھیلانا نہ صرف غیر اخلاقی بلکہ قانوناً قابلِ سزا جرم ہے، جسے کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
View more
Thu, 10 Jul 2025 12:35:07
کرناٹک کے وزیر سماجی بہبود ڈاکٹر ایچ سی مہادیوپا نے ریاست کے تمام محکموں کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پسماندہ طبقات کے لیے مخصوص اسکیموں—ایس سی ایس پی (SCSP) اور ٹی ایس پی (TSP)—کے نفاذ میں کسی بھی طرح کی لاپروائی یا خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی، اور اگر کسی افسر نے ان اسکیموں کی روح کے خلاف کام کیا تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
View more
Thu, 10 Jul 2025 12:30:08
وزیراعلیٰ کرناٹک سدارامیا کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی ریاستی وفد نے دہلی میں مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے ملاقات کرتے ہوئے ریاست میں دو علیحدہ دفاعی راہداریوں (Defence Corridors) کے قیام کے لیے باقاعدہ یادداشت پیش کی۔ اس ملاقات میں ریاست کے جنوبی اور شمالی علاقوں—بنگلورو دیہی، کولار، چکبالاپور اور ہبلی، دھارواڑ، بلگاوی، وجے پور—میں دفاعی صنعت کو فروغ دینے کے لیے راہداریوں کی منظوری کا مطالبہ کی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy