Tue, 25 Jul 2017 20:04:19
راشٹریہ جنتادل نے بدھ کو اپنے قانون سازی کی میٹنگ کو بلایا ہے۔یہ میٹنگ بہت اہم کہی جا رہی ہے لہذا تمام ممبران کو لازمی طور پر اس میں موجود ہونے کے لئے کہا گیا ہے۔
View more
Tue, 25 Jul 2017 19:53:51
آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے ایک وفد نے پروفیسر مشتاق احمد کی قیادت میں اسپیشل سکریٹری وزارت آیوش، حکومت ہند سے مل کر طب یونانی کی مجموعی صورت حال سے آگاہ کیا۔
View more
Tue, 25 Jul 2017 19:46:38
حلف لینے کے بعد رام ناتھ کووند نے اپنے خطاب میں کہا کہ مجھے ہندوستان کے صدر کی ذمہ داری سونپنے کے لیے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں،میں مکمل عاجزی کے ساتھ اس عہدے کو قبول کرتا ہوں۔
View more
Tue, 25 Jul 2017 18:55:27
اسرائیلی اخبارات کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے کے روز ترکی میں دو یہودی عبادت گاہوں پر ہونیوالیحملوں کے بعد تل ابیب نے ترکی میں قائم اپنے تمام قون صل خانے بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 20:20:26
حکومت نے آج کہاکہ جموں وکشمیر میں پہنچنے والے مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کی تعداد 2016میں 2015کے مقابلے7.92فیصد کا اضافہ درج کیاگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy