Sun, 25 Nov 2018 19:22:14
کرناٹک میں تعلیمی سال شروع ہوئے 6 ماہ کا عرصہ گزرچکا ہے، لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ اب تک اردو اسکولوں میں مکمل طورپرنصابی کتابیں فراہم نہیں کی گئی ہیں۔ اردو اسکولوں کے ساتھ ہورہی ناانصافی پرمسلم لیڈروں کی خاموشی تشویش کا سبب بنی ہوئی ہے۔
View more
Sun, 25 Nov 2018 19:04:45
کپتان وراٹ کوہلی نے شاندار نصف سنچری بنائی ہے۔ وہ 41 گیند وں پر61 رن بناکرناٹ آوٹ رہے۔ اس دوران نے انہوں نے 4 چوکے اوردو شاندارچھکے بھی لگائے۔ وراٹ کوہلی کے ساتھ دنیش کارتک بھی 18 گیندوں پر21 رن بناکرناٹ آوٹ رہے۔ انہوں نیکوہلی کا بہترین ساتھ دیا۔
View more
Sun, 25 Nov 2018 18:52:58
ہندوستان کے سابق ریلوے وزیرسی کے جعفرشریف کا آج انتقال ہوگیا۔ جعفرشریف کا انتقال 85 سال کی عمرمیں بنگلورو کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں علاج کے دوران ہوا، انہیں سانس لینے میں پریشانی ہورہی تھی، جس کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ بنگلورومیں وزیراقلیتی بہبود ضمیراحمد خان نے بیان کل بعد نماز ظہرمسجد قادریہ میں ادا کی جائے گی اورتدفین بعد نماز جنازہ قدوس صاحب عید گاہ میں ہوگی۔
View more
Sun, 25 Nov 2018 18:46:48
اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر لو کے کرشیو سینا اوروشو ہندو پریشد کے دھرم سبھا کے دوران سادھو سنتوں نے حکومت کو متنبہ کردیا ہے کہ رام مندرکی تعمیرکے لئے ہمیں پوری زمین چاہئے اورسنی وقف بورڈ معاملے کو واپس لے۔ وہیں وزیراعظم نریندر مودی نے راجستھان کے الور میں رام مندرپرلب کشائی کی ہے۔
View more
Sun, 25 Nov 2018 18:38:09
ہرین پانڈیا قتل معاملے میں ۱۲؍ مسلم نوجوانوں کو قتل کرنے کے الزامات سے باعزت بری کرنے والے ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف سی بی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں داخل اپیل پر ۲۷؍ نومبر یعنی کے منگل کو سماعت متوقع ہے ، یہ اطلاع آج یہاں ممبئی میں ملزمین کو قانونی امداد فراہم کرنیوالی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کے دفتر سے موصول ہوئی نیز ملزمین کی پیروی کے لیئے جمعیۃعلماء نے سینئر وکلاء راجو رام چ
View more
Sun, 25 Nov 2018 18:31:25
آر ایس ایس، وی ایچ پی اور دوسری ہندوتوا تنظیموں کی فرقہ وارانہ و اشتعال انگیز حرکتوں کی وجہ سے ایودھیا و اطراف کے بگڑتے حالات کے پیش نظر، پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین ای ابوبکر نے کل صدر جمہوریہ ہند اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو مکتوب ارسال کرکے اس معاملے میں فوری مداخلت کرنے کی درخواست کی ہے
View more
Sun, 25 Nov 2018 18:15:11
چیرور نامی مقام پر سنیچر24نومبر کی صبح دس بجے اپنے گھر سے لاپتہ ہونے والی ایک شادی شدہ خاتون کی لاش گھر سے ذرا دوری پر واقع ہیانگنگ برڈج کے قریب بر آمد ہوئی ہے۔
View more
Sun, 25 Nov 2018 18:09:35
کیکّیری کے قریب گنگے ہلّی نامی گاؤں میں پیش آنے والے ایک وحشتناک معاملے میں نوجوان بیٹے نے اپنے باپ کے کٹے ہوئے سر کے ساتھ پیدل چل کر پولیس اسٹیشن میں سرینڈر کیا ہے۔
View more
Sun, 25 Nov 2018 18:05:26
الال کے ہلے کوٹے میں واقع ایک بند گھر میں گھس کرتین چوروں کی ایک ٹولی نے لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے زیورات اورنقد3.70 لاکھ روپوں پر ہاتھ صاف کردیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy