Wed, 28 Nov 2018 15:56:55
جمعیۃ علماء ہند نے ہندوستانی نوجوانوں کی بہتر صحت ، ذہنی نشوونما اور اپنی حفاظت کے ہنر سکھانے کے لئے اسکائوٹ گائڈ پروگرام کا گزشتہ دنوں آغاز کیا تھا،
View more
Wed, 28 Nov 2018 12:20:42
کشمیر کے بڈگام میں سکیورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان بدھ کی صبح سے ہی انکاؤنٹر جاری ہے۔ ابھی تک خبر کے مطابق ہندستانی سکیورٹی اہلکاروں نے دو جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ تین جوان شدید طور پر زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمی جوانوں کو اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ ہندستانی سکیورٹی فورسز نے ابھی بھی علاقے کا محاصرہ کیا ہوا ہے اور جنگجوؤں سے تصادم جاری ہے۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 11:46:31
ممبئی کی ہندی فلم انڈسٹری میں فلموں کیلئے 1980اور 1990کے عشرے میں بہترین نغمے پیش کرنے والے گلوکار محمد عزیز کا ایک نجی اسپتال میں 64سال کی عمر میں انتقال ہواگیا۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 11:19:17
مدھیہ پردیش کی 230 اور میزورم کی 40 اسمبلی سیٹوں کے لئے آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔ میزروم میں جہاں سبھی 40 سیٹوں، وہیں مدھیہ پردیش میں فی الحال بالاگھاٹ ضلع کی 3 سیٹوں پر صبح 7 بجے ووٹنگ شروع ہوئی جو شام 3 بجے تک چلے گی۔ وہیں، مدھیہ پردیش میں باقی 227 سیٹوں پر ووٹنگ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک چلے گی۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 11:08:17
آج مجیدیہ یونانی اسپتال جامعہ ہمدرد کے شعبی تحفظی و سماجی طب کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد شاہین باغ جی 1 اے کاؤنسلر آفس نزد محلہ کلینیک اوکھلا میں کیا گیا۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 11:00:05
کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ جموں وکشمیرکےگورنرستیہ پال ملک نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی مرکزی قیادت کےاشارے پرریاستی اسمبلی تحلیل کی ہے اوران کے اس فیصلے سے ملک کو اسٹریٹیجک نقصان ہوا ہے۔ کانگریس ترجمان منیش تیواری نے یہاں پریس کانفرنس میں یہ بات کہی۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 10:54:31
پٹیالہ ہاوس کورٹ نے فساد پھیلانے کےالزام سے دہلی حکومت کے وزیرصحت ستیندرجین کو بری کردیا ہے۔ سال 2013 میں دہلی کے پچھم وہارعلاقے میں ایک آبروریزی کا معاملہ سامنے آیا تھا، جس کے بعد ستیندر جین پرفساد پھیلانے کا الزام لگا تھا۔
View more
Tue, 27 Nov 2018 19:38:40
راشٹریہ جنتا دل کے قومی ترجمان اور نائب صدرشیوانندتیواری نے بھارتی جنتا پارٹی پر نشانہ سادھا ہے۔منگل کو انہوں نے کہا کہ آزادی کے بعد ایسی ناکام اورنالائق حکومت کبھی بھی نہیں بنی لیکن بات صرف اتنی ہی نہیں ہے
View more
Tue, 27 Nov 2018 19:35:22
اقوام متحدہ کے سروے کے مطابق جہیز روک تھام کے قوانین کے باوجود ہندوستان میں خواتین کی موت کے معاملات میں بڑی تعداد میں جہیزقتل سے جڑے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy