Fri, 23 Nov 2018 18:36:28
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے جموں کشمیر میں گورنر کی جانب سے عجلت میں اسمبلی تحلیل کرنے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی گورنر نے اس کے بات کا تعین کرے بغیر کے کہ کونسی اتحادی پارٹیوں کو ریاست میں نئی حکومت قائم کرنے کیلئے اکثریت حاصل ہے اسمبلی تحلیل کرکے غیر اخلاقی اقدام کا مظاہر ہ کیا ہے۔
View more
Fri, 23 Nov 2018 18:32:58
کارکلا وینوگوپال کرشنامندر کے احاطے میں موجود تالاب میں حادثاتی طور پر گرنے سے مندر کے پجاری لکمیش بھاردواج کا بیٹا اویناش (9سال) ہلاک ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 23 Nov 2018 18:31:13
کُولُور کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے بیچ خطرناک تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک بائک پھسل کر ندی میں گر گئی اور اس پر سوار دونوں نوجوان ہلاک ہوگئے۔
View more
Fri, 23 Nov 2018 17:58:47
ایس آر ایم انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ایک طالبہ نے جمعرات کے روز یونیورسٹی کے ایک ملازم پر اس کے سامنے مشت زنی کرنے کا الزام لگایا ہے
View more
Fri, 23 Nov 2018 17:19:50
عدالت کو چیلنج دیتے ہوئے مجرمانہ حرکتوں میں ملوث سنگھ پریوار کے لیڈران کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا پاپولر فرنٹ کا اشارہ-
View more
Fri, 23 Nov 2018 16:40:32
لوک تانترک جنتادل ( ایل جے ڈی ) کے لیڈر شرد یادو نے جموں ۔ کشمیر اسمبلی تحلیل کرنے کی کاروائی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے آج کہاکہ مرکزکی بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) حکومت نے ایسا کرکے جمہوریت کا گلا گھونٹ دیا ہے ۔
View more
Fri, 23 Nov 2018 15:57:13
کانگریس صدر راہل گاندھی نے پارٹی کے سینئر لیڈر سی پی جوشی کے مذہب سے متعلق بیان پر سخت ناراضگی ظاہر کرتےہوئے انہیں معافی مانگنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Fri, 23 Nov 2018 15:51:14
کانگریس جنرل سکریٹری اشوک گہلوت نے راجستھان اسمبلی انتخابات میں پارٹی کے حق میں زبردست لہر کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ برسراقتدار بی جے پی سے ناراض ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy