Thu, 29 Nov 2018 17:45:36
ہرین پانڈیا کوقتل کرنے کے الزامات سے ۱۲؍ مسلم نوجوانوں کوبری کرنے والے ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف سی بی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں داخل اپیل پرآج دوسرے دن بھی سماعت عمل میں آئی جس کے دوران یونین آف انڈیا اور سی بی آئی کی نمائندگی کرتے ہوئے اٹارنی جنرل آف انڈیا تشار مہتا کے معاونین وکلاء نے بحث شروع لیکن دو رکنی بینچ کی جانب سے پوچھے گئے متعدد سوالوں کے وہ جواب نہیں دے سکے جس کے بعد انہوں نے عدا
View more
Thu, 29 Nov 2018 17:34:02
دارالعلوم دیوبند کو دہشت گردی کا اڈہ بتانے والے وزیرمملکت گری راج سنگھ کے بیان پرمعروف عالم دین،ایم پی و رکن شوریٰ دارالعلوم دیوبند مولانا اسرارالحق قاسمی نے شدید رد عمل کاظہار کرتے ہوئے اس بیان کی سخت مذمت کی ہے اورگری راج سنگھ کو ذہنی دیوالیہ پن کاشکار بتاتے ہوئے بیان کو واپس لینے اورمعافی مانگنے کامطالبہ کیاہے۔
View more
Thu, 29 Nov 2018 17:17:06
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہندوستان کو ایک بارپھرسے بات چیت کے بارے میں سوچنا چاہئے۔ بدھ کو ہندوستان کی وزیرخارجہ سشما سوراج نے کہا تھا کہ کرتارپور کاریڈور شروع کا مطلب یہ نہیں ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ بات چیت بحال ہوگی۔
View more
Thu, 29 Nov 2018 13:18:26
امیرکی اطاعت ایک اہم ایمانی تقاضہ ہے،اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں ایمان والوں کو مخاطب کرتے ہوئے اپنی اوراپنے رسول کی اطاعت کے ساتھ دینی امیر کی اطاعت کا حکم دیاہے،
View more
Thu, 29 Nov 2018 11:40:53
سماجوادی پارٹی سے باہرکئے گئے راجیہ سبھا ممبرپارلیمنٹ امرسنگھ نے اعظم گڑھ واقع اپنی قدیم (آبائی) جائیدادراشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آرایس ایس) سے وابستہ تنظیم "سیوا بھارتی سنستھان" کوعطیہ کردیا ہے۔
View more
Thu, 29 Nov 2018 11:25:55
دارالحکومت دہلی میں ووٹرلسٹ کو لے کرسیاسی جنگ شروع ہوگئی ہے۔ اسمبلی میں بھی اسے لے کرہنگامہ آرائی کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کا کہنا ہے کہ لوک سبھا الیکشن سے پہلے بی جے پی کو فائدہ پہنچانے کے لئےغلط طریقے سے رائے دہندگان کے نام فہرست سے ہٹائے گئے ہیں۔
View more
Thu, 29 Nov 2018 11:22:36
سابق صدرجمہوریہ پرنپ مکھرجی نے آج بنگلورومیں سابق مرکزی وزیرسی کے جعفرشریف کی رہائش گاہ پہنچ کراُنہیں خراج عقیدت پیش کی اوراہل خانہ سے ہمدردی کا اظہارکیا۔
View more
Thu, 29 Nov 2018 11:17:32
ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئندہ ایمرجنگ نیشنس کپ کیلئے ہندوستانی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکارکردیا ہے۔ حال ہی میں معاوضے کے سلسلے میں کیس جیتنے والی بی سی سی آئی نے ہندوستانی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکارکیا ہے۔
View more
Thu, 29 Nov 2018 11:10:10
بنگلورو کے حج بھون کے اطراف موجود وقف زمین کوحاصل کرنے کی کوششیں دوبارہ شروع ہوئی ہیں۔ وزیر اقلیتی بہبود اورحج ضمیراحمد خان نے وقف افسروں، بنگلورو کے ڈپٹی کمشنر وجئے شنکراوردیگرافسروں کے ساتھ بیل ہلیّ علاقے کا دورہ کیا۔ اس موقع پرچند مسلم ممبران اسمبلی اورایم ایل سی موجود تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy