ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    شام: البوکمال میں فضائی بم باری، ایران نواز ملیشیاؤں کے 26 ارکان ہلاک

    شام: البوکمال میں فضائی بم باری، ایران نواز ملیشیاؤں کے 26 ارکان ہلاک

    Thu, 12 Mar 2020 17:39:47 
    شام میں عراق کی سرحد کے نزدیک البوکمال کے دیہی علاقے میں (عراقی ملیشیا) الحشد الشعبی اور دیگر ایران نواز ملیشیاؤں کے مراکز کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ الحسیان کے علاقے میں کی جانے والی کارروائی میں مذکورہ ملیشیاؤں کے 26 ارکان مارے گئے۔ یہ بات شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد نے جمعرات کے روز بتائی۔اس سے قبل بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع التاجی
    امریکا کا یورپین یونین کے ساتھ تمام قسم کے سفری رابطے منقطع کرنے کا فیصلہ

    امریکا کا یورپین یونین کے ساتھ تمام قسم کے سفری رابطے منقطع کرنے کا فیصلہ

    Thu, 12 Mar 2020 17:37:03 
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا وائرس کے پھیلا? سے نمٹنے کے لیے یورپ پر نئی سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹیلی ویژن پر اپنے نشری خطاب میں انہوں نے کہا کہ اگلے 30 دن کے لیے یورپ سے امریکا آنے والوں کے لیے تمام سفر معطل رہے گا۔انھوں نے کہا کہ یہ سخت مگر ضروری‘ پابندیوں کا اطلاق برطانیہ پر نہیں ہوگا جہاں اب کرونا وائرس کے 460 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔امریکا میں کرونا وائرس کے 1135 تصدیق شدہ ک
    کرونا وائرس خامنہ ای کے دفتر بھی پہنچ گیا، پاسداران انقلاب کا اہم عہدہ  دار بھی موت کا شکار

    کرونا وائرس خامنہ ای کے دفتر بھی پہنچ گیا، پاسداران انقلاب کا اہم عہدہ دار بھی موت کا شکار

    Thu, 12 Mar 2020 17:33:28 
    ایران میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے سرکاری عہدے داران اور ذمے داران کی فہرست میں تازہ ترین نام محمد جواد ایروانی کا ہے۔ ایروانی رہبر اعلی علی خامنہ ای کے دفتر میں اکاؤنٹس اینڈ کنٹرول کے ذمے دار ہیں۔ وہ تشخیص مصلحت نظام کے کمپلیکس کے رکن بھی ہیں۔ ایرانی نیوز ایجنسی’فارس‘ کے مطابق ایروانی کرونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے بدھ کے روز اس مہلک وائرس کو ’عالمی وبا‘ کا درجہ دے دیا۔
    ایران: سیاحت اور صنعت کے وزراء کرونا سے متاثر، پاسداران انقلاب کے 5 ارکان فوت

    ایران: سیاحت اور صنعت کے وزراء کرونا سے متاثر، پاسداران انقلاب کے 5 ارکان فوت

    Thu, 12 Mar 2020 17:30:15 
    ایران میں حکومتی ذمے داران اور ارکان پارلیمنٹ میں کرونا وائرس کے انکشاف کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے تازہ ترین پیش رفت میں بدھ کے روز اعلان کیا گیا کہ وزیر صنعت رضا رحمانی اور وزیر سیاحت علی اصغر منسان بھی اس مہلک وائرس کے متاثرین کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی ''فارس'' نے تصدیق کی ہے کہ کابینہ کے دو ارکان کووید – 19 وائرس (کرونا) میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ایرانی پاسد
    شفیق الرحمٰن برق نے کہا؛ دہلی فسادات کے لئے حکومت ذمہ دار،کہا۔ ملک میں مسلمان محفوظ نہیں

    شفیق الرحمٰن برق نے کہا؛ دہلی فسادات کے لئے حکومت ذمہ دار،کہا۔ ملک میں مسلمان محفوظ نہیں

    Thu, 12 Mar 2020 11:38:17 
    نئی دہلی: سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے رہنما شفیق الرحمن برق نے دہلی میں گزشتہ کچھ دنوں پہلے ہوئے فسادات کے سلسلے میں حکومت کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے بدھ کے روزکہا کہ اس ملک میں مسلمان محفوظ نہیں ہیں۔ دہلی کے کچھ حصوں میں لاء اینڈ آرڈر (امن عامہ) کی صورتحال پر لوک سبھا میں بحث کے دوران  شفیق الرحمن برق نے الزام عائد کیا کہ حکومت کی پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت فسادات ہوئے۔ فسادات سے قبل کچھ شر پسند
    ہتھیار خریدنے کے معاملے میں دوسرے نمبر پر کھسکا ہندوستان، پہلے نمبر پر سعودی عرب کا قبضہ

    ہتھیار خریدنے کے معاملے میں دوسرے نمبر پر کھسکا ہندوستان، پہلے نمبر پر سعودی عرب کا قبضہ

    Wed, 11 Mar 2020 18:40:31 
    ہندوستان اب دنیا کا دوسرا ہتھیار درآمد کرنے والا ملک رہ گیا ہے۔سعودی عرب اب ہتھیار خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔گلوبل ایجنسی سپری نے گزشتہ چار سال کے اعداد و شمار کے حساب سے یہ دعوی کیا ہے۔اس کے بعد ہندوستان دوسرے نمبر پر ہے۔اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ یعنی سپری کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چار سال کے درمیان دنیا بھر میں اسلحہ اور دوسرے فوجی سازوشامان کی درآمد میں ہندوستان
    مدھیہ پردیش میں آپریشن کمل کو لے کر راہل گاندھی بولے، کانگریس کی منتخب حکومت کو گرانے کی کوشش ہورہی ہے

    مدھیہ پردیش میں آپریشن کمل کو لے کر راہل گاندھی بولے، کانگریس کی منتخب حکومت کو گرانے کی کوشش ہورہی ہے

    Wed, 11 Mar 2020 18:35:40 
    لوک سبھا کی کارروائی میں حصہ لینے پہنچے راہل گاندھی جیوتی رادتیہ سندھیا کے کانگریس چھوڑنے کے سوال پر بچتے نظر آئے۔ اس کے کچھ ہی منٹ کے بعد انہوں نے ٹویٹ کرکے وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا۔راہل گاندھی نے الزام لگایا کہ کانگریس کی منتخب حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔اس سے پہلے راہل گاندھی نے لوک سبھا احاطے میں ہی کانگریس کے سینئر رہنماؤں کے ساٹھ میٹنگ کرکے مدھیہ پردیش کے حالات پر
    ایم پی حکومت بحران: شیوسینا لیڈر سنجے راوت بولے مہاراشٹر میں نہیں گھسے گامدھیہ پردیش کا وائرس

    ایم پی حکومت بحران: شیوسینا لیڈر سنجے راوت بولے مہاراشٹر میں نہیں گھسے گامدھیہ پردیش کا وائرس

    Wed, 11 Mar 2020 18:30:43 
    شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے بدھ کو بھروسہ دلایا کہ ان کی پارٹی کی قیادت والی مہاراشٹر حکومت محفوظ ہے اور مدھیہ پردیش وائرس مغربی ریاست میں داخل نہیں ہوگا۔ شیوسینا مہاراشٹر میں این سی پی اور کانگریس کے ساتھ مخلوط حکومت چلا رہی ہے۔ وہیں پڑوسی ریاست مدھیہ پردیش میں کمل ناتھ حکومت گرنے کے دہانے پر ہے کیونکہ ریاست میں کانگریس کے 21 ممبران اسمبلی نے سابق مرکزی وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا کے پارٹی چھوڑنے کے ب
    دگ وجے سنگھ کے ٹویٹس پر بالی وڈ ڈائریکٹر نے دیا جواب:  آپ کونئی کانگریس کی ضرورت ہے

    دگ وجے سنگھ کے ٹویٹس پر بالی وڈ ڈائریکٹر نے دیا جواب:  آپ کونئی کانگریس کی ضرورت ہے

    Wed, 11 Mar 2020 18:28:08 
    بالی ووڈ ڈائریکٹر ہنسل مہتا اپنے خیالات کو لے کر ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔وہ اپنی فلموں کے ساتھ ساتھ اپنے ٹویٹس کے لئے بھی خوب جانے جاتے ہیں۔کبھی کبھی مسائل پر اپنے خیالات پیش کرنے کے ساتھ ساتھ وہ مسائل کو لے کر نشانہ بھی لگاتے ہیں۔حال ہی میں انہوں نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے کانگریس لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ کو جواب دیا ہے اور کہا کہ آپ کو ایک نئی کانگریس کی ضرورت ہے۔ہنسل مہتا