Tue, 01 Dec 2020 16:50:31
امریکہ میں انتقالِ اقتدار سے قبل نومنتخب صدر جو بائیڈن کی جانب سے اپنی آئندہ حکومت کے ذمے داران کا اعلان جاری ہے اور اب انہوں نے اپنی معاشی ٹیم کا بھی اعلان کر دیا ہے۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 09:32:47
حیدر آباد کا نام بدل کر بھاگیہ نگر رکھنے کی سیاست کا معاملہ ابھی سرد بھی نہیں ہوا کہ مدھیہ پردیش کے پروٹیم اسپیکر رامیشور شرما نے بھوپال عید گاہ ہلز کا نام بدلنے کا مطالبہ کر کے مدھیہ پردیش کی سیاست میں طوفان کھڑا کر دیاہے۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 09:24:18
تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد اور اطراف کے علاقوں میں گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے لئے ووٹنگ جاری ہے۔ اسد الدین اویسی کے گڑھ مانے جانے والے اس علاقے کے میونسپل الیکشن میں بی جے پی بھی پورے دم خم کے ساتھ اتری ہے۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 18:48:44
کورونا سے موت کے اعداد و شمار میں اضافہ ہورہا ہے۔ اب بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے کرن مہیشوری کا راجستھان میں انتقال ہوگیا۔ حال ہی میں وہ کورونا پوزیٹیو پائی گی تھیں۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 18:09:37
انڈونیشیا کے ماونٹ ایلی لیوٹولوک میں آتش فشاں پھٹنے کے سبب راکھ اور نقصاندہ گیس فضامیں پھیل گئی ہے جس کی وجہ سے ہزاروں افراد کو وہاں سے بھاگنے کے لیے مجبور ہونا پڑا ہے۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 18:04:48
ایتھوپیا کے شمالی خطے تیگرائی میں باغی فورسز نے کہا ہے کہ انہوں نے ایک فوجی طیارہ مار گرایا ہے اورحکومتی فورسز سے ایک قصبہ اتوار کے روز واپس لے لیا ہے۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 17:48:45
سعودی عرب نے دبئی نمائش 2020ء میں اپنے پویلین کی تکمیل کا اعلان کیا ہے۔
دبئی کے جنوب میں واقع نمائش گاہ پر سعودی عرب کے پویلین کی تعمیر کا آغاز فروری 2019ء میں ہوا تھا اور اتوار کو سعودی حکام نے کہا ہے کہ یہ 2021ء میں منعقد ہونے والی تاریخی عالمی نمائش کے لیے تیار ہے۔عرب خطے میں یہ پہلی عالمی نمائش ہوگی۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 17:41:02
ایران کے سخت گیرنوازاخبار کیہان نے حکومت کو تجویز پیش کی ہے کہ اگر اسرائیل نے جوہری سائنس دان محسن فخری زادہ کو قتل کیا ہے تو اس کی حیفا میں واقع بندرگاہ پر حملہ کردیا جائے۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 17:27:05
سعودی عرب کی وزارت ثقافت برائے عربی خطاطی کی طرف سے مملکت میںمنعقد ہونے 'خادم الحرمین الشریفین' کپ کے فائنل مقابلے کے موقعے پر عربی رسم الخط کو 'پروموٹ' کرنے کے لیے مقابلے کے لیے خصوصی معاونت فراہم کی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy