Sat, 12 Dec 2020 17:22:58
فرانسیسی حکومت نے بدھ کے روز ایک مسودہ قانون متعارف کروایا ہے جس کا مقصد اسلامی انتہا پسندی سے نمٹنے کیلئے ملک کو تیار کرنا ہے۔ یہ مسودہ قانون صدر ایمانوئل میخوان کی سرپرستی میں تحریر ہوا ہے تا کہ ملک کو نقصان پہنچانے والوں پر کنٹرول کیا جا سکے۔
View more
Sat, 12 Dec 2020 11:52:16
لو جہاد کے نام پر مسلم نوجوانوں کو تنگ و ہراساں کرنے کے واقعات اتر پردیش سے سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں ، مگر تازہ اطلاع میں حیرت انگیز طور پر پولس نے ایک افوہ کو سچ مان لیا اور بغیر کسی چھان بین کئے شادی کو روک کر دلہا کو پولس تھانے میں بٹھایا گیا۔انگریزی روزنامہ ’انڈین ایکسپریس‘ میں شائع خبر کے مطابق اتر پردیش پولیس نے محض لو جہاد کی افواہ کی بنیاد پر ایک ہی مذہب کے لوگوں کو شادی کرنے سے روک دیا۔
View more
Sat, 12 Dec 2020 10:40:12
اترپردیش میں یوگی حکومت کے لو جہاد سے منسلک مذہب تبدیلی والے آرڈیننس کو الہ آباد ہائی کورٹ میں سوربھ کمار نامی ایک شخص نے چیلنج کرتے ہوئے متعلقہ آرڈیننس کو اخلاقی اور آئینی طور پر غیر قانونی بتاتے ہوئے اسے منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 10 Dec 2020 19:33:56
حال ہی میں میزبان جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے مابین تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز اور تین میچوں کی ون ڈے سیریز کھیلی جانی تھی۔ انگلینڈ کی ٹیم جو جنوبی افریقہ کے دورے پر گئی تھی انہوں نے تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کھیلی، لیکن ون ڈے سیریز سے قبل جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کورونا وائرس سے پریشان رہی۔
View more
Thu, 10 Dec 2020 19:21:31
ہندوستان اور نیپال نے دونوں ممالک کے مابین ہوائی سروس دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ فی الحال ہر روز صرف ایک ہی پرواز دونوں طرف سے چلے گی۔
View more
Thu, 10 Dec 2020 19:09:49
کاندیولی میں ایک دکان سے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فون چوری کرنے کے معاملے میں ممبئی پولیس نے اتر پردیش سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے اس کے پاس سے 7 لاکھ روپے مالیت کے 46 سمارٹ فون بھی قبضے میں لئے ہیں۔
View more
Thu, 10 Dec 2020 17:50:10
جرمنی کے شہر میونخ میں ہونے والی سالانہ سکیورٹی کانفرنس فروری 2021 میں ہونی تھی، تاہم وبا کے پیش نظر اسے موخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ اب اسے اگلے برس موسم بہار میں دوبارہ شیڈول کیا جائےگا۔
View more
Thu, 10 Dec 2020 17:47:24
دنیا کے امیر ملکو ں کی طرف سے کورونا وائرس کے ویکسین کے بڑے بڑے آرڈر دینے کی وجہ سے بیشتر غریب ملکوں کو 2021 ء میں بھی ویکسین نہیں مل سکے گی۔
View more
Thu, 10 Dec 2020 17:28:22
سعودی عرب کے دو نوجوان سائنسدانوں نے بجلی پیدا کرنے کا ایک نیا اور انوکھا طریقہ ایجاد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پیدل چلنے سے ان ضرورت کے مطابق بجلی بھی پیدا کر سکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy