Wed, 09 Dec 2020 17:35:22
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو آگاہ کیا ہے کہ لیبیا میں چار اینٹی ٹینک گائڈڈ میزائلوں کی تصاویر کے بین الاقوامی ادارے کے تجزیے سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ ان میں سے ایک ایرانی ساختہ دہلوی میزائل کی خصوصیات رکھتا ہے۔
View more
Wed, 09 Dec 2020 17:31:41
یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد نے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کی سمت بھیجا جانے والا ایک دھماکا خیز ڈرون طیارہ تباہ کر دیا۔
View more
Wed, 09 Dec 2020 17:21:50
برطانیہ میں شہریوں کو کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا عمل منگل سے شروع کر دیا گیا ہے جب کہ حکام نے اس دن کو 'وکٹری ڈے' قرار دیا ہے۔
View more
Wed, 09 Dec 2020 17:17:09
اگرچہ عراق اور شام میں سرگرم دہشت گرد گروپ داعش کی کمر تو ٹوٹ چکی ہے لیکن بظاہر وہ ابھی تک غیر قانونی طور پر تیل بیچنے اور اغوا برائے تاوان جیسی وارداتوں سے رقم کمانے کی اہلیت رکھتا ہے۔
View more
Wed, 09 Dec 2020 13:09:49
سرسی کے بعض علاقوں میں چند بااثر لوگوں کی طرف سے پچھلے کچھ عرصے سے محکمہ جنگلات کی50ایکڑ سے زیادہ زمین پرغیر قانونی قبضہ کیے جانے کا الزام لگ رہا ہے۔ لیکن اب محکمہ جنگلات کی ایک خاتون آفیسر نے آگے بڑھ کر 30ایکڑ سے زائد زمین خالی کروانے کی کارروائی انجام دی ہے۔
View more
Wed, 09 Dec 2020 13:07:07
جولائی 2015میں منڈگوڈ میں پیش آئے ہوئے نابالغ کے ساتھ عصمت دری کیس میں کاروار ڈسٹرکٹ سیشنس کورٹ نے ملزم کو 11سال قید اور 20ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔
View more
Wed, 09 Dec 2020 12:18:23
سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شیوا پرکاش دیوراج نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ضلع شمالی کینرا میں گزشتہ دو تین برسوں کے درمیان پیش آئے مختلف جرائم کے اعداد وشمار پیش کیے اور بتایا کہ منشیات کے استعمال اور منشیات فروشی کے معاملے میں گوکرن اور سرسی ضلع کے اندر ’ہاٹ اسپاٹ‘ بن کر ابھرے ہیں۔
View more
Wed, 09 Dec 2020 12:16:13
شہر کے پڈیل علاقے میں آرنیہ بھون کے قریب پیش آئے ایک حادثے میں بائک اور کار کے درمیان ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں سمنت (۲۱سال) نامی ایک نوجوان کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy