Tue, 15 Dec 2020 17:57:22
اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مندوب عبداللہ المعلمی نے باور کرایا ہے کہ حوثی ملیشیا کے دہشت گرد حملے ،،، دہشت گردی پر روک لگانے کے عزم کو مضبوط بنا رہے ہیں۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 17:46:19
امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے والے افغان طالبان کے سابق سربراہ مُلا اختر منصور کی پاکستان میں ضبط شدہ جائیداد کی نیلامی عدالت کی زیرِ نگرانی شروع کر دی گئی ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 17:43:23
امریکہ میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہیں جب کہ حکام اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ جنوری کے اختتام تک مزید ایک لاکھ امریکی اس وبا کے باعث زندگی کی بازی ہار سکتے ہیں۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 17:37:51
امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد صدر اور نائب صدر کے انتخاب کے ذمہ دار الیکٹورل کالج نے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی کامیابی کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 10:35:13
کرناٹک کی سیاست میں سابق مرکزی وزیر سی ایم ابراہیم کے متعلق جاری چہ میگوئیوں پر سے اب پردہ اٹھتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ کانگریس کے موجودہ رکن کونسل سی ایم ابراہیم نے اب جے ڈی ایس کی جانب قدم بڑھایا ہے۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 19:46:46
شیوسینا کے ایم ایل اے پرتاپ سرنائک نے اداکارہ کنگنا رونوت کے خلاف استحقاق کی خلاف ورزی کی عرضی اسپیکر کو ارسال کیا ہے۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 19:36:13
جنوبی دہلی کے پوش علاقے میں سینک فارم کی ایک کوٹھی میں خواتین اور بچوں کو یرغمال بناکر سنسنی خیز ڈکیتی کا انکشاف ہوا ہے۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 19:05:42
گذشتہ ہفتے مغربی بنگال میں بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کے قافلے پر حملے کا نشانہ بننے والے بی جے پی کے جنرل سکریٹری اور ریاستی انچارج کیلاش و جیہ ورگیہ کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ و جے ورگیہ اب ایک بلٹ پروف گاڑی دی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy