Mon, 27 Feb 2017 12:53:19SO Admin
ریاست کے وزیر وجے کمار مشرا کوکابینہ سے باہر کا راستہ دکھا دیاگیاہے۔وزیراعلیٰ اکھلیش یادوکی سفارش کے بعد گورنر رام نائک نے انہیں برخاست کر دیاہے۔
View more
Mon, 27 Feb 2017 12:35:12SO Admin
بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر کیشو پرساد موریہ نے وزیراعلیٰ اکھلیش یادو کو گپپو وزیراعلیٰ قراردیا۔وہ گورکھپور میں اتوارکوصحافیوں سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ ملک کے سب سے زیادہ جھوٹ بولنے والے سی ایم ہیں
View more
Mon, 27 Feb 2017 12:28:54SO Admin
بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدرامت شاہ اتوار کو اعظم گڑھ کے دورے پرتھے۔اس دوران انہوں نے ایس پی بی ایس پی پرریاست کوبربادکرنے کا الزام لگایا ہے۔انہوں نے اس دوران غنڈہ اورمافیاؤں سے محتاط رہنے کی بھی ہدایت دی۔
View more
Mon, 27 Feb 2017 12:23:03SO Admin
بی جے پی کے سابق قومی صدر راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ اتر پردیش ملک کی سمت و حالت طے کر رہاہے۔اتر پردیش کی دین ہے کہ آزادی کے70سال بعد ملک مکمل اکثریت کی غیر کانگریسی حکومت بنی۔بی جے پی حکومت نے پوری دنیا میں ملک کاسرفخرسے بلندکرنے کاکام کیاہے۔
View more
Mon, 27 Feb 2017 12:12:48SO Admin
اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیرایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے لئے ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی غلط پالیسیاں ذمہ دارہیں۔
View more
Mon, 27 Feb 2017 12:09:04SO Admin
ہار اسٹاف سلیکشن کمیشن پرچہ لیک معاملے میں کمیشن کے سابق صدر سدھیر کمار کی گرفتاری کا معاملہ اب طولپکڑتاجارہاہے۔اس معاملے کو لے کر اتوار کو بہار کے آئی اے ایس ایسوسی ایشن نے دارالحکومت پٹنہ میں ایک میٹنگ کی۔
View more
Mon, 27 Feb 2017 12:03:49SO Admin
گدھوں کو لے کر بی جے پی اور سماج وادی پارٹی کی سیاست کے درمیان عام آدمی پارٹی (آپ)بھی کود گئی ہے۔اسی لئے آپ کے لیڈر کمار وشواس کی ایک ویڈیو سامنے آیاہے۔جس میں گدھوں کو آدمیوں سے بہترین کہاگیاہے۔
View more
Mon, 27 Feb 2017 11:56:48SO Admin
وزیراعلیٰ نتیش کمار کے بیٹے نشانت نے کہا کہ ان کے والد میں وزیر اعظم بنانے کے سارے خصوصیات ہیں اور عوام چاہے گی تو ان کے پاپا نتیش بھی ایک دن پی ایم بنیں گے۔سیاست سے کوسوں دور رہنے والے نشانت نے سیاست میں آنے کی تمام قیاس آرائیوں پر روک لگاتے ہوئے کہا کہ ان کی سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
View more
Mon, 27 Feb 2017 11:50:01SO Admin
سی پی ایم اہم سیتارام یچوری نے کہاہے کہ این ڈی اے حکومت کی پالیسیوں کے خلاف لوگوں کے عدم اطمینان کو سمت دے کر 2019کے عام انتخابات میں بی جے پی کو چیلنج کرنے کے واسطے ایک قومی اتحاد بنائے جانے کی ضرورت ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy