Tue, 28 Feb 2017 11:02:24SO Admin
ڈمپل یادو نے کچھ دنوں قبل الہ آباد کی ایک ریلی میں بھیڑ کے دوران کہہ دیا تھا ڈر لگتا ہے۔ اسی بیان کو لے کر اپوزیشن نے جب سیاست شروع کر دی، تو خود وزیر اعلی اکھلیش یادو کو جواب دینے کے لیے آگے آنا پڑا۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 10:53:23SO Admin
مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے دعوی کیا ہے کہ ملک کے کچھ تعلیمی اداروں میں تباہی کا اتحاد ہے اور سخت گیر بائیں بازو اور علیحدگی پسند ایک ہی زبان بول رہے ہیں۔لندن اسکول آف اکنا مکس میں اپنے ایک لیکچر میں انہوں نے کہا کہ ان لوگوں کو ان لوگوں کو بھی بولنے دینا چاہیے ، جن کے خیالات ان سے مختلف ہیں۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 10:50:13SO Admin
بی ایم سی الیکشن کے نتائج آنے کے بعد سے ہی شیوسینا مسلسل بی جے پی کے خلاف جارحانہ تیور اختیار کئے ہوئے ہے، آج پھر اپنے ترجمان ’سامنا ‘کے اداریہ میں شیوسینا نے بی جے پی کو آڑے ہاتھوں لیا ہے،
View more
Tue, 28 Feb 2017 10:46:14SO Admin
دہلی یونیورسٹی کے رام جس کالج میں ایک سیمینار کو لے کر دو طلبا تنظیموں کے تنازعہ کے درمیان دہلی یونیورسٹی کی طالبہ اور کارگل کے شہید کی بیٹی نے الزام لگایا ہے کہ اے بی وی پی کی مخالفت میں آواز اٹھانے پر اس کو سوشل میڈیا پر عصمت دری کی دھمکی دی جارہی ہے۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 10:40:13SO Admin
دہلی ہائی کورٹ نے آج دہلی حکومت کی اس درخواست کو مسترد کر دیا جس میں ہائی کورٹ کے ایک جج کے عبوری فیصلہ پر روک لگانے کی اپیل کی گئی تھی۔واضح رہے کہ ایک جج نے اپنے عبوری فیصلہ میں نرسری میں داخلے کے لیے اسکول سے دوری کے پیمانے پر روک لگادی تھی۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 10:37:38SO Admin
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ اکھلیش یادونے آج بلٹ ٹرین کے ذریعے وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ تین سال کا عرصہ گزرنے کے بعدبھی یہ اعلان زمینی سطح پر نہیں اترسکا ہے، ایسے میں مرکزکوجلدی کرنی چاہیے، کیوں کہ اگلی بار اسے موقع نہیں ملے گا۔
View more
Mon, 27 Feb 2017 13:13:21SO Admin
نیشنل فلم ایوارڈ یافتہ اڈور گوپال کرشن نے الزام لگایا کہ فلم سازوں کے تئیں مرکزی حکومت کا رویہ تباہ کن ہے، معاون نہیں ہے۔گوپالکرشن نے کہاکہ فلم سازوں کے تئیں حکومت کا رویہ تباہ کن ہے اور باہمی تعاون والا نہیں ہے،
View more
Mon, 27 Feb 2017 13:09:29SO Admin
ہریانہ میں ریزرویشن سمیت 6 مطالبات کو لے کر دھرنا دے رہے جاٹ برادری کے لوگ اتوار کویوم سیاہ دن منائیں گے۔جس کی تیاریاں کافی دنوں سے تحریک کنددگان کر رہے ہیں۔
View more
Mon, 27 Feb 2017 13:06:54SO Admin
فوج بھرتی پیپر لیک ہونے کے بعد تھانے پولیس کی کرائم برانچ نے اس کیس میں شامل 18افراد کو گرفتار کیا ہے۔ان ملزمان میں کچھ ایک فوج سے متعلق ہے،ساتھ ہی 350طلبہ سے بھی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy