ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    کرناٹک حکومت کا نیا حکم: دفتر میں سگریٹ اور تمباکو کے استعمال پر پابندی

    کرناٹک حکومت کا نیا حکم: دفتر میں سگریٹ اور تمباکو کے استعمال پر پابندی

    Sun, 10 Nov 2024 18:03:34  SO Admin
    کرناٹک حکومت نے اپنے سرکاری ملازمین کے لیے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ ریاستی حکومت نے سرکاری دفاتر اور ان کے احاطوں میں سگریٹ پینے اور تمباکو کی مصنوعات استعمال کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے ڈپارٹمنٹ آف پرسنل اینڈ ایڈمنسٹریٹو ریفارمز (DPAR) کی جانب سے ایک سرکلر جاری کیا گیا ہے، جس میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ اگر کوئی ملازم تمباکو استعمال کرتا ہوا پایا گیا تو اس کے خلاف تادیبی کارروائ
    بھٹکل  میں  آٹو پر بیف لے جانے کےدوران  پولس  نے  پکڑا آٹو - ملزمین فرار

    بھٹکل میں آٹو پر بیف لے جانے کےدوران پولس نے پکڑا آٹو - ملزمین فرار

    Sun, 10 Nov 2024 17:42:12  SO Admin
    اسارکیری کیرے گدے علاقے میں مہاستی مندر کے قریب پولیس نے آدھی رات کو غیر قانونی طور پر بڑے کا گوشت بھر کر لے جا رہے آٹو رکشہ کو ضبط کر لیا جبکہ ملزمین موقع پر سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔
    بھٹکل ایس ڈی پی آئی کے خلاف بی جے پی نے درج کروائی پولیس کے پاس شکایت

    بھٹکل ایس ڈی پی آئی کے خلاف بی جے پی نے درج کروائی پولیس کے پاس شکایت

    Sun, 10 Nov 2024 17:37:57  SO Admin
    کچھ دن پہلے بی جے پی لیڈر کے اشتعال انگیز بیان کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے پولیس کے پاس جو شکایت درج کروائی تھی اس کے رد عمل میں بی جے پی نے بھی اب ایس ڈی پی آئی کے خلاف شکایت درج کروائی ہے ۔
    بنگلہ دیش: عوامی لیگ کے کارکن سڑکوں پر احتجاج کریں گے، یونس حکومت کی سخت کارروائی کی دھمکی

    بنگلہ دیش: عوامی لیگ کے کارکن سڑکوں پر احتجاج کریں گے، یونس حکومت کی سخت کارروائی کی دھمکی

    Sun, 10 Nov 2024 17:31:02  SO Admin
    سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ ایک بار پھر بنگلہ دیش میں اپنی سیاسی پوزیشن مستحکم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اس مقصد کے تحت ان کی پارٹی عوامی لیگ نے آج احتجاجی ریلی کا انعقاد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم، محمد یونس کی قیادت والی بنگلہ دیشی حکومت نے اس ریلی کی اجازت نہیں دی ہے، جس کے باعث عوامی لیگ کا یہ منصوبہ ناکامی کا شکار ہو سکتا ہے۔
    دہلی کی آلودگی برقرار، عوام کو فی الحال راحت نہیں، سردی کی آمد میں تاخیر کا امکان

    دہلی کی آلودگی برقرار، عوام کو فی الحال راحت نہیں، سردی کی آمد میں تاخیر کا امکان

    Sun, 10 Nov 2024 17:21:05  SO Admin
    دہلی کی فضائی آلودگی نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں، اور فی الحال بہتری کی کوئی امید نظر نہیں آ رہی۔ ہفتے کو مسلسل 11ویں روز اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 300 سے اوپر رہا، جو 'انتہائی خراب' زمرے میں آتا ہے۔ آلودگی کے ذرّات کی سطح معمول سے ڈھائی گنا زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق، اس شدید آلودگی کے باعث اس بار سردی کی آمد میں بھی تاخیر ہونے کے امکانات ہیں۔
    ٹرمپ کی ٹیم سے علیحدگی: ہند نژاد نکی ہیلی اور مائیک پومپیو باہر

    ٹرمپ کی ٹیم سے علیحدگی: ہند نژاد نکی ہیلی اور مائیک پومپیو باہر

    Sun, 10 Nov 2024 17:15:33  SO Admin
    ڈونالڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم کی کامیابی کے بعد ان کی نئی انتظامیہ کی تشکیل کے لیے تیاریاں تیز ہو گئی ہیں۔ اس حوالے سے اہم فیصلے کیے جا رہے ہیں کہ کون سی شخصیات ٹیم کا حصہ بنیں گی اور کون باہر ہوگا۔ حالیہ اعلان میں جنوبی کیرولینا کی سابق گورنر نکی ہیلی اور سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو ٹرمپ کی ٹیم سے باہر کر دیا گیا ہے۔ ٹرمپ نے ہفتہ کے روز سوشل میڈیا پر یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ وہ نکی ہیلی اور مائ
    ریاست، حکومت اور انتظامیہ کی غیر جانبداری ضروری ہے: نتن گڈکری

    ریاست، حکومت اور انتظامیہ کی غیر جانبداری ضروری ہے: نتن گڈکری

    Sun, 10 Nov 2024 17:10:05  SO Admin
    سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری اپنی صاف گوئی کے لیے مشہور ہیں۔ وہ اکثر اپنی ہی پارٹی کی کوتاہیوں پر بھی بے خوف ہو کر بات کرتے ہیں۔ حال ہی میں ان کا ایک اور بیان سرخیوں میں ہے، جب انہوں نے بی جے پی میں مجرمانہ پس منظر والے رہنماؤں کی شمولیت پر تشویش ظاہر کی۔ گڈکری نے کہا کہ پارٹی تیزی سے پھیل رہی ہے، لیکن اس ترقی کا موازنہ انہوں نے بیمار فصل سے کیا اور زور دیا کہ تنظیم کو اپنے ان
    کینیڈا میں طلبہ ویزا پروسیسنگ میں تاخیر، 20 دن کے بجائے 8 ہفتے لگنے کا امکان

    کینیڈا میں طلبہ ویزا پروسیسنگ میں تاخیر، 20 دن کے بجائے 8 ہفتے لگنے کا امکان

    Sun, 10 Nov 2024 17:05:58  SO Admin
    ہندوستان اور کینیڈا کے تعلقات میں کشیدگی کے بیچ، کینیڈا نے بین الاقوامی طلباء کے لیے فاسٹ ٹریک اسٹڈی ویزا پروگرام، یعنی اسٹوڈنٹ ڈائریکٹ اسٹریم (ایس ڈی ایس)، کو معطل کر دیا ہے۔ اس اقدام کا ہندوستان سمیت کئی ممالک کے طلباء پر گہرا اثر پڑے گا۔ اسٹوڈنٹ ڈائریکٹ اسٹریم کے تحت طلباء کو جلد ویزا ملنے کی سہولت حاصل تھی۔ ہندوستانی ہائی کمیشن کے مطابق، ہندوستان کینیڈا کو غیر ملکی طلباء فراہم کرنے والا سب سے
    مہاراشٹر: ایم وی اے کا انتخابی منشور جاری، 500 روپے میں گیس سلنڈر، خواتین کے لئے 3 ہزار روپے اور ذات پر مبنی مردم شماری کا وعدہ

    مہاراشٹر: ایم وی اے کا انتخابی منشور جاری، 500 روپے میں گیس سلنڈر، خواتین کے لئے 3 ہزار روپے اور ذات پر مبنی مردم شماری کا وعدہ

    Sun, 10 Nov 2024 16:59:31  SO Admin
    مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے اپنا منشور پیش کر دیا ہے جس میں مختلف طبقات کے لیے اہم وعدے شامل ہیں۔ خواتین کے لیے ماہانہ 3 ہزار روپے مالی امداد فراہم کرنے اور 25 لاکھ روپے تک کا مفت ہیلتھ انشورنس دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ، کسانوں کو قرض معافی اور بےروزگار نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔