Mon, 11 Nov 2024 19:16:19SO Admin
آزاد نگر فرینڈس اسوسی ایشن (انفا) کے زیر اہتمام تعلقہ کے آزاد نگر میں اتوار صبح ساڑھے چھ بجے سے دس بجے تک کے لئے منعقدہ حجامہ کیمپ میں 70 سے زائد افراد مستفید ہوئے اور حجامہ کے ذریعے کئی جسمانی اور ذہنی فوائد حاصل کئے۔
View more
Mon, 11 Nov 2024 18:38:06SO Admin
شیگاوں اسمبلی حلقہ کی سیٹ پر ضمنی انتخاب کی طرف پوری ریاست کی توجہ مبذول ہو گئی ہے جبکہ عام تشہیری مہم آج اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے ۔
View more
Mon, 11 Nov 2024 18:30:24SO Admin
اس سلسلے میں ریوناکے وکیل مکل رستوگی نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ "سابق جنتا دل کے رہنما کے خلاف دائر کی گئی شکایت میں عصمت دری کے الزامات کے تحت آئی پی سی کا سیکشن 376 شامل نہیں کیا گیا ہے۔" تاہم، عدالت نے ریونا کو کوئی راحت دینے سے انکار کر دیا۔ جب وکیل رستوگی نے پوچھا کہ کیا چھ ماہ بعد اپیل دائر کی جا سکتی ہے، تو عدالت نے جواب دیا کہ "ہم فی الحال اس پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتے۔"
View more
Mon, 11 Nov 2024 18:06:28SO Admin
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں مہا وکاس اگھاڑی کی جماعتیں آپس میں ہی مخالفت کرتی نظر آ رہی ہیں۔ این سی پی (اجیت پوار دھڑا) کے رہنما اور مان خرد شیواجی نگر کے امیدوار نواب ملک مسلسل بی جے پی پر حملے کر رہے ہیں۔ حالیہ بیان میں نواب ملک نے کہا کہ "تقسیم کرو گے تو تباہی ہوگی" جیسے بیانات نہایت افسوسناک ہیں۔ ان کے بقول، ایسی بیان بازی نہ صرف نامناسب ہے بلکہ اس سے ملک کو کوئی فائدہ بھی نہیں ہوگا۔
View more
Mon, 11 Nov 2024 17:59:26SO Admin
سماجوادی پارٹی کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے حوالے سے ایک پیشین گوئی کی ہے۔ پیر کے روز کندرکی میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اکھلیش نے کہا کہ مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے بعد یوگی آدتیہ ناتھ اپنی کرسی سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت پر کرسی بچانے کا دباؤ ہے، کیونکہ دہلی میں بیٹھے لوگوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ مہاراشٹ
View more
Mon, 11 Nov 2024 17:02:59SO Admin
مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے ریاست میں بڑھتی ہوئی منشیات کی تجارت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مدھیہ پردیش تیزی سے منشیات کے کاروبار کا گڑھ بنتا جا رہا ہے، اور الزام لگایا کہ اس غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کو پولیس کی پشت پناہی حاصل ہے۔
View more
Mon, 11 Nov 2024 16:56:55SO Admin
یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) جلد ہی فیکلٹی بھرتی کے نئے ضابطے کا مسودہ پیش کرنے والا ہے، جس کے بعد کالجوں اور یونیورسٹیوں میں تقرری کے قوانین میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ اس نئے ضابطے کے تحت انٹرپرینیورشپ، اسٹارٹ اپس، اور صنعتی شراکت داری میں مہارت رکھنے والے پوسٹ گریجویٹ ڈگری یافتگان کو براہ راست کالجوں اور یونیورسٹیوں میں بطور فیکلٹی تعینات کیا جا سکے گا، تاکہ تعلیمی اداروں میں جدید تحقیق او
View more
Mon, 11 Nov 2024 13:46:42SO Admin
لائن اسپورٹس سینٹر کے زیراہتمام بھٹکل آمنہ پیلیس کے انڈور اسٹڈیم میں منعقدہ تین روزہ شٹل بیڈمنٹن چمپن شپ میں آرگنائزر لائن، الفلاح اور انفا نے شاندار پرفارمینس پیش کیا۔ سہ روزہ انڈر14اور انڈر 18 کا سنگلس اور ڈبلس بیدمنٹن ٹورنامنٹ جو 7 نومبر کو شروع ہوا تھا،9 نومبر رات قریب گیارہ بجے اختتام کو پہنچا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy