ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    اینٹیگا کے مقابلے میں ہماری گیندبازی میں بہتری آئی:سیمنس

    اینٹیگا کے مقابلے میں ہماری گیندبازی میں بہتری آئی:سیمنس

    Tue, 02 Aug 2016 14:55:21  SO Admin
    ویسٹ انڈیز کے کوچ فل سیمنس نے ہندوستان کے خلاف دوسرے دن اپنے گیند بازوں کی نظم و ضبط سے بھری کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب ہندوستانی اننگ کو جلد سمیٹنا چاہیں گے لیکن ساتھ ہی مانا کہ ٹیم کو مقابلہ میں واپس لانے کی اہم ذمہ داری بلے بازوں کی ہوگی۔
    ٹماٹر مارکیٹ خستہ حال کوئی پرسان حال نہیں:مارکیٹ کے بیوپاریوں کا راستے روک احتجاج

    ٹماٹر مارکیٹ خستہ حال کوئی پرسان حال نہیں:مارکیٹ کے بیوپاریوں کا راستے روک احتجاج

    Tue, 02 Aug 2016 14:49:57  SO Admin
    شہر کے چیلور روڈ میں واقع ٹماٹر مارکیٹ کے تمام سڑکیں خستہ حال ہونے سے مارکیٹ میں کام کرنے والے ملازم و بیوپاریوں نے اے پی ایم سی افسروں پر برہم ہوکر چیلور روڈ راستے کو روک کر کئی گھنٹے زبردست احتجاج کرتے اے پی ایم سی افسروں کے خلاف نعرے لگاکر راستے کو جام کردیا جس سے اُس راستے میں کئی گھنٹے ٹرافک جام رہی جس سے بائک سوار ودیگر گاڑیوں والوں کو پریشانیوں سے دوچار ہونا پڑا احتجاجیوں نے اے پی ایم سی دف
    غریب و مستحق لوگوں کے دہلیز تک سہولتیں پہنچاناڈی سی سی بینک کا مقصد ہے:گویند گوڈا

    غریب و مستحق لوگوں کے دہلیز تک سہولتیں پہنچاناڈی سی سی بینک کا مقصد ہے:گویند گوڈا

    Tue, 02 Aug 2016 14:46:47  SO Admin
    خواتین بینک سے ملنے والے قرضہ سے بھر پور فائدہ اُٹھاتے ہوئے بینک سے لیا گیا قرضہ کو دوبارہ لوٹنا کی پوری کوشش کرے تاکہ ہر ایک کو بینک سے قرض مل سکیں پچھلے اکثر دنوں سے جڑواں کولار ۔چکبالاپور اضلاع کے غریب و مستحق لوگوں کے دہلیز تک مختلف سہولتیں پہنچایا جارہا ہے آئندہ بھی ڈی سی سی بینک اس سلسلہ کو ہمیشہ کے لئے جاری رکھیں گی یہ بات کولار ۔چکبالاپور ڈی سی سی بینک کے صدر بال ہلی گویند گوڈا نے کہی ۔
    ملک میں’گجرات ماڈل‘کانفاذ۔۔۔۔۔از: محمدشارب ضیاء رحمانی

    ملک میں’گجرات ماڈل‘کانفاذ۔۔۔۔۔از: محمدشارب ضیاء رحمانی

    Tue, 02 Aug 2016 14:37:13  SO Admin
    جب وزیراعظم کے عہدہ کے امیدوارگجرات ماڈل کوپیش کررہے تھے توکچھ لوگوں کے خیال میں ترقی یافتہ ریاست وحکومت کاتصورآگیاہوگالیکن حقیقت میں گجرات ماڈل سے مرادوہ ماڈل ہے جہاں گائے کاقتل(سی آئی ڈی کی رپورٹ کے مطابق)’شیرکریں اورپیٹادلتوں کوجائے اورجہاں فرضی انکاؤنٹرزکے مجرموں کودوبارہ عہدہ پربحال کردیاجائے۔
    اوباما کی آبائی ریاست میں آتش فشاں کی ہنستی مسکراتی آگ

    اوباما کی آبائی ریاست میں آتش فشاں کی ہنستی مسکراتی آگ

    Tue, 02 Aug 2016 14:32:30  SO Admin
    امریکا میں گذشتہ ایک ہفتے سے صدر باراک اوباما کی آبائی ریاست ہوائی میں سنہ 1983ء کے بعد کا پانچواں بڑا آتش فشاں لاوا اگل رہا ہے۔ اس آتش فشاں کو Kilauea کا نام دیا گیا ہے۔
    عراق میں’’عاجلانہ پھانسیوں‘‘پر اقوام متحدہ کو تشویش

    عراق میں’’عاجلانہ پھانسیوں‘‘پر اقوام متحدہ کو تشویش

    Tue, 02 Aug 2016 14:26:34  SO Admin
    عراق میں عدلیہ کی جانب سے’’جلد بازی‘‘میں قیدیوں کو دی جانے والی پھانسی کی سزاؤں پر اقوام متحدہ نے گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے بغداد حکومت سے پھانسی کی سزاؤں پرنظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔
    ویزا فری انٹری یا مہاجرین ڈیل ختم، ترکی کا الٹی میٹم

    ویزا فری انٹری یا مہاجرین ڈیل ختم، ترکی کا الٹی میٹم

    Tue, 02 Aug 2016 14:23:41  SO Admin
    ترکی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر یورپی یونین نے مہاجرین سے متعلق ڈیل کے تحت ترک باشندوں کو شینگن ممالک کے لیے ویزا کی پابندی ختم نہ کی ، تو ترکی یہ ڈیل ختم کر دے گا۔ترک وزیرخارجہ مولوت چاؤس آؤلو نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ یورپی یونین نے مہاجرین کے بہاؤ کو روکنے کے لیے جو معاہدہ کیا تھا،
    ٹرمپ نے مسلمانوں کے لیے رسوا کُن الفاظ استعمال کیے: کلنٹن

    ٹرمپ نے مسلمانوں کے لیے رسوا کُن الفاظ استعمال کیے: کلنٹن

    Tue, 02 Aug 2016 14:18:20  SO Admin
    ہیری کلنٹن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اُس امریکی کیپٹن کی عظیم قربانی کا جواب توہین اور مسلمانوں کے خلاف رسوا کن الفاظ سے دیا ہے جس نے امریکا کے لیے جان دی۔ اس فوجی کے والد نے ٹرمپ کی پالیسیوں پر تنقید کی تھی۔
    بحیرۂ روم میں چار روز میں ہزاروں مہاجرین ریسکیو

    بحیرۂ روم میں چار روز میں ہزاروں مہاجرین ریسکیو

    Tue, 02 Aug 2016 14:06:46  SO Admin
    اطالوی کوسٹ گارڈز نے کہا ہے کہ مختلف آپریشنز کے ذریعے گزشتہ چند روز کے دوران ساڑھے چھ ہزار مہاجرین کو بحیرۂ روم کی بے رحم موجوں سے بچایا گیا ہے۔اطالوی کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے کہ لیبیا کے ساحلوں سے شکستہ کشتیوں کے ذریعے یورپ کا رخ کرنے والے ہزاروں افراد کو بحیرۂ روم میں ریسکیو کیا گیا۔