Wed, 03 Aug 2016 10:34:17SO Admin
لوک آیوکتہ میں ہوئی مبینہ رشوت ستانی کے معاملے میں سابق لوک آیوکتہ جسٹس بھاسکر راؤ کے خلاف اسی ہفتے چارج شیٹ داخل کردی جائے گی۔
View more
Wed, 03 Aug 2016 10:26:46SO Admin
کل میسور کی عدالت کے احاطہ میں ہوئے ایک بم دھماکہ کے سلسلے میں پولیس کی طرف سے جہاں بڑے پیمانے پر جانچ کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے وہیں نامعلوم ذرائع سے یہ شبہ کیا جارہاہے کہ ان دھماکوں کے پیچھے مشتبہ دہشت گرد تنظیم سیمی کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔
View more
Tue, 02 Aug 2016 17:21:29SO Admin
یہاں تعلقہ کے گورٹے نیشنل ہائی وے نزد شیرور بورڈر پر ہوئے ایک سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت واقع ہوگئی، جس کی شناخت عبدالحمید (50) کی حیثیت سے کی گئی ہے.بتایا گیا ہے کہ عبدالحمید اپنے گائوں ناگور سے بھٹکل آرہاتھا کہ گورٹے ہائی وے پر اس کی بائک مخالف سمت سے آرہی ایک بولیرو کار سے ٹکراگئی.
View more
Tue, 02 Aug 2016 16:16:45SO Admin
امریکی فوج کے سربراہ جنرل جوزف ڈنفورڈ نے ترک وزیراعظم سے ملاقات کے دوران ترکی میں حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کی سخت مذمت کی ہے۔
View more
Tue, 02 Aug 2016 16:12:09SO Admin
ترک وزیرِ خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ وہ جلاوطن ترک مبلغ فتح اللہ گولن کی تنظیم کی پاکستان میں سرگرمیوں سے متعلق ترک حکومت کے خدشات پر پاکستانی ردعمل سے مطمئن ہیں۔
View more
Tue, 02 Aug 2016 16:07:35SO Admin
امریکہ کے صدارتی انتخاب میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ نومبر میں ہونے والے الیکشن دھاندلی ہو سکتی ہے۔امریکی ریاست اوہایو کے شہر کولمبس میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ وہ بار بار سن چکے ہیں کہ مقابلہ غیر شفاف ہوگا تاہم انھوں نے اس دعوے کے حق میں کوئی شواہد نہیں پیش کیے۔
View more
Tue, 02 Aug 2016 15:58:51SO Admin
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی طرف سے آنے والا آخری ہدایت نامہ ہے، یہ دستور حیات ہے، اس میں کوئی رد بدل ہونے والا نہیں ہے، رہتی دنیا تک کی رہنمائی ہے، دنیا میں انسان کو درپیش تمام مسائل کا حل ہے، یہ تمام چیزیں آج جہاں پر ہر ایک مسلمان جانتا ہے وہیں پر ہماری نئی نسل بھی اس کو جانتی ہے اور اس پر ایمان بھی رکھتی ہے۔
View more
Tue, 02 Aug 2016 15:53:53SO Admin
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے اپنے ایک تازہ فرمان میں فلسطین میں رواں سال اکتوبر میں منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے اقلیتوں میں عیسائیوں کے لیے کوٹہ مختص کیا ہے۔
View more
Tue, 02 Aug 2016 15:42:12SO Admin
اسرائیلی حکومت کے ایک سرکردہ وزیر نے اعتراف کیا ہے کہ سنہ1950ء ک یعشرے کے دوران یمن میں رہنے والے یہودیوں کے ہزاروں بچوں کو ان کے والدین سے چھیننے اور اغواء کے بعداسرائیل لایاگیااورانہیں اشکنزئی یہودیوں کوفروخت کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy