Sun, 29 May 2016 20:14:17
یشیائی کھیلوں کے طلائی تمغہ ہولڈر چکہ پھینک کھلاڑی سیما پونیا نے آج امریکہ کے سالناس(کیلی فورنیا)میں پیٹ ینگس تھرورس کلاسک 2016مقابلہ میں 62.62میٹر کی کوشش سے سونے کا تمغہ جیتتے ہوئے ریو اولمپکس کے لئے کوالیفائی کیا ۔
View more
Sun, 29 May 2016 20:06:24
سائنا نہوال کل سے یہاں 900000ڈالر انعامی رقم کی انڈونیشیا اوپن سپر سیریز پریمیئر میں اپنی مہم کا آغاز کریں گی اور اس ہندوستانی ا سٹار کی نگاہیں ریو اولمپکس سے پہلے حوصلے بڑھانے کیلئے سیشن کا پہلا خطاب حاصل کرنے پر لگی ہوں گی
View more
Sun, 29 May 2016 20:01:43
عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے ریو دی جنیریو میں آئندہ اولمپکس کھیلوں کے مقام اور وقت میں کسی بھی طرح کی تبدیلی کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ڈاکٹروں اور سائنسدانوں نے جیکا وائرس کی وجہ سے ٹورنامنٹ کہیں اور کرانے کی مانگ کی تھی۔
View more
Sun, 29 May 2016 19:51:25
امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے اعتراف کیا کہ اولمپک سے پہلے ریو شہر میں جیکا وائرس کا خطرہ سنگین تشویش کا موضوع ہے جبکہ نوواک جوکووچ نے انہیں کہیں اور منعقد کرنے یا منسوخ کرنے کی مانگ کو حقیقی قرار دیتے ہوئے کہا کہ برازیل کے لوگوں پر پڑ رہے اثر کو کم کر کے نہیں سمجھنا چاہئے
View more
Sun, 29 May 2016 17:27:22
ال میں اختتام پذیر اے آئی بی اے خواتین ورلڈ باکسنگ چمپئن شپ میں ہندوستان کی واحد تمغہ فاتح سونیا لاٹھیر اس کھیل سے اپنے غصے کو کنٹرول کرنے کے لئے جڑی تھی لیکن پورے نظام سے کافی مدد نہیں ملنے کے باوجود وہ رنگ میں بڑی کامیابی حاصل کرنے کو لے کرمطمئن ہیں
View more
Sat, 07 May 2016 17:59:40
شکست کی ہیٹ رک سے نکلنادھونی کیلئے چیلنج
مسلسل تین شکست کے بعد ٹاپ جگہ گنوانے والی گجرات لائنس کے لئے کل یہاں انڈین پریمیئر لیگ میچ میں مسلسل اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی کولکاتہ نائٹ رائڈرس کے خلاف متحد ہونا اور واپسی کرنا مشکل ہو گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy