Thu, 16 Apr 2026 18:43:38
پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کی کارروائی شروع ہونے سے قبل اپوزیشن کی اہم میٹنگ کے بعد کانگریس کے جنرل سکریٹری (تنظیم) کے سی وینوگوپال نے لوک سبھا میں حدبندی سے متعلق مجوزہ بل پر سخت تنقید کی اور اسے ہندوستان کے وفاقی ڈھانچے پر براہ راست حملہ قرار دیا۔
View more
Thu, 16 Apr 2026 18:40:21
کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے لوک سبھا میں پیش کیے جانے والے تین اہم بلوں پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اصل بنیاد خواتین ریزرویشن نہیں بلکہ حدبندی ہے۔
View more
Thu, 16 Apr 2026 18:35:51
مختلف حلقوں سے شدید مخالفت کے درمیان مرکزی حکومت آج پارلیمنٹ میں خواتین ریزرویشن سےمتعلق ’آئینی ترمیمی بل‘ پیش کرنے جارہی ہے،
View more
Thu, 16 Apr 2026 18:21:17
اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے وکاس نگرسیکٹر 12 رنگ روڈ کنارے واقع غیر قانونی بستی میں بدھ کی شام بھیانک آگ لگ گئی اور دیکھتے دیکھتے ہی آگ نے تیزی سے 1200 جھونپڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
View more
Thu, 16 Apr 2026 18:11:53
قومی راجدھانی دہلی میں مردم شماری کا پہلا مرحلہ سے شروع ہو رہا ہے، جس کے تحت وسیع پیمانے پر اعداد و شمار جمع کرنے کا عمل آغاز پائے گا۔
View more
Thu, 16 Apr 2026 16:55:31
آج 16 اپریل سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس سے قبل سیاسی درجۂ حرارت تیزی سے بڑھ گیا ہے، خصوصاً خواتین ریزرویشن بل اور حلقہ بندی (ڈیلمٹیشن) کے معاملات نے نئی بحث کو جنم دیا ہے۔
View more
Thu, 16 Apr 2026 11:10:51
خواتین ریزرویشن بل پر بحث کے لیے مودی حکومت کے ذریعہ بلائے جا رہے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس پر کانگریس نے جم کر حملہ بولا ہے۔
View more
Thu, 16 Apr 2026 10:57:05
مودی حکومت نے 16 سے 18 اپریل تک پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب کیا ہے۔ اس دوران ایوان میں 3 اہم بل پیش کیے جائیں گے، جن میں خواتین ریزرویشن، لوک سبھا کی نشستوں میں اضافہ اور حد بندی سے متعلق بل شامل ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy