Tue, 14 Apr 2026 14:48:28
سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں ووٹر لسٹ سے ناموں کو حذف کرنے کے سلسلے میں ایک اہم فیصلہ جاری کیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ جن لوگوں کے نام نکالے گئے ہیں اور جن کی اپیلیں ابھی زیر التواء ہیں انہیں فی الحال ووٹ کا حق نہیں دیا جائے گا۔ اس فیصلے نے کروڑوں ووٹروں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔
View more
Tue, 14 Apr 2026 14:43:37
13 اپریل یعنی کل ، نوئیڈا کی سڑکوں پر بڑے پیمانے پر بدامنی دیکھنے میں آئی۔ مزدوروں نے اجرت میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے پرتشدد احتجاج کیا۔
View more
Tue, 14 Apr 2026 14:39:56
امن مذاکرات میں ناکامی کے بعد امریکہ نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ اس اعلان کے بعد ہندوستانی جہازوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔
View more
Tue, 14 Apr 2026 14:19:57
کانگریس نے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے لیے اپنے اراکین پارلیمنٹ کو 3 سطر کا وہپ جاری کیا ہے۔ پارٹی نے انہیں 16 سے 18 اپریل تک ایوان میں موجود رہنے کو کہا ہے۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 19:33:17
کانگریس لیڈر پون کھیڑا کی پیشگی ضمانت کے خلاف آسام حکومت سپریم کورٹ پہنچی ہے۔ آسام حکومت کے اس فیصلے پر راہل گاندھی نے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 19:29:13
کیرالہ میں پیر کے روز کانگریس اور یوتھ کانگریس کے کارکنان نے آبکاری وزیر کرشن کٹی کے خلاف زوردار احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے چتور میں وزیر کےد فتر تک مارچ نکالا، جو کہ 2018 میں آئے سیلاب کے دوران پشتوں کے غلط مینجمنٹ سے ناراضگی کا اظہار تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy