Sat, 05 Jul 2025 19:44:14
بہار کے مشہور تاجر گوپال کھیمکا کو جمعہ کی رات پٹنہ میں ان کے گھر کے باہر موٹر سائیکل پر سوار حملہ آور نے گولی مار کر ہلاک کر دیا، پولیس نے ہفتے کو اطلاع دی۔
View more
Sat, 05 Jul 2025 18:38:22
کیرالہ میں نیپاہ وائرس کی واپسی کے ساتھ ایک مریض کی موت اور دوسرے زیر علاج مریض کی جانچ رپورٹ پوزیٹیو کی وجہ سے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔
View more
Sat, 05 Jul 2025 17:02:23
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے امریکہ کے ساتھ جاری تجارتی مذاکرات پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ انہوں نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پیوش گوئل کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے طنز کیا کہ ’’پیوش گوئل جتنی چاہیں اپنی چھاتی پیٹ سکتے ہیں، مگر میرے الفاظ یاد رکھیں، ٹرمپ کی ٹیرف ڈیڈلائن کے سامنے وزیراعظم مودی آسانی سے جھک جائیں گے۔‘‘
View more
Sat, 05 Jul 2025 16:58:30
سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان اور ان کے کنبہ کی مشکلیں کم نہیں ہو پا رہی ہیں۔ اب مراد آباد کی ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے رام پور سے سابق ایم ایل اے عبداللہ اعظم کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ (این بی ڈبلیو) جاری کر دیا ہے۔ عبداللہ کے خلاف یہ وارنٹ سال 2008 کے ایک معاملے میں جاری کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 05 Jul 2025 16:54:52
بہار میں ووٹر لسٹ کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ یعنی اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) کے خلاف ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز (اے ڈی آر) نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ اے ڈی آر نے اپنی عرضی میں الیکشن کمیشن کے 24 جون کے حکم کو ’من مانی‘ قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔
View more
Sat, 05 Jul 2025 12:33:17
کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملک کے غیر منظم شعبے سے وابستہ کروڑوں مزدوروں کے مسائل پر فوری توجہ نہ دی گئی تو یہ صورتحال ایک بڑے سماجی بحران کو جنم دے سکتی ہے۔
View more
Sat, 05 Jul 2025 11:34:08
راشٹریہ جنتادل (آرجے ڈی) کے قومی صدر لالو پرساد یادو نے الیکشن کمیشن کے ذریعےبہار میں ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی مہم کو ایک سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ووٹروں کو پریشان کررہا ہے۔ انہوں نے جمعہ کو سوشل میڈیا کے ذریعے سنگھ پریوار اور الیکشن کمیشن پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے ’کہ ’ان کی غنڈہ گردی چلنے نہیں دیں گے۔‘ ‘
View more
Sat, 05 Jul 2025 11:29:21
شمالی ہند کی کئی ریاستوں میں مانسون کی بارش نے زبردست تباہی مچائی ہے لیکن دہلی-یوپی سمیت پورے این سی آر میں ابھی بھی شدید بارش کا انتظار ہے۔ یہاں وافر مقدار میں بارش نہیں ہونے سے شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حالانکہ جمعہ کو دہلی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تھوڑی اچھی بارش ہوئی پھر بھی اومس سے نجات نہیں ملی۔ پسینے سے دہلی کے لوگوں کا حال بے حال رہا۔
View more
Sat, 05 Jul 2025 10:53:22
بہار میں ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ یعنی ایس آئی آر پر ہنگامہ دن بہ دن تیز ہوتا جا رہا ہے۔ اب پورنیہ سے رکن پارلیمنٹ پپو یادو نے اس معاملے میں الیکشن کمیشن کو ہدف تنقید بناتے ہوئے 9 جولائی کو ’بہار بند‘ کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy