Thu, 15 Nov 2018 23:16:44
اقلیتی امورکے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج نئی دہلی کے پرگتی میدان میں ہندوستان کے بین الاقوامی تجارتی میلے میں ہنرہاٹ کا افتتاح کیاہے۔جوکاریگروں اور دستکاروں کوبااختیار بنانے کے لیے ایک معتبربرانڈبن گیاہے۔ ہنرہاٹ کااہتمام14 نومبر سے 27 نومبر 2018 کے دوران کیا جارہا ہے۔پرگتی میدان میں ہنر ہاٹ اس ہنر ہاٹ کے سلسلے کا ایک حصہ ہے، جس کاایک مشن کے تحت ملک کے مختلف حصوں میں انعقاد کیا جارہا ہے
View more
Thu, 15 Nov 2018 23:13:22
vایم ایس ایم ای کے سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار پانڈا 13 سے 17 نومبر 2018 تک چلنے والے بھارت 150 تائیوان ایس ایم ای ترقیاتی فورم کے اجلاس میں بھارتی وفد کی قیادت کررہے ہیں۔ فورم میں کل اپنے افتتاحی کلمات میں ڈاکٹر پانڈا نے کہا کہ بھارت میں ایم ایس ایم ای کی پوزیشن کلیدی اہمیت کی حامل ہے
View more
Thu, 15 Nov 2018 23:10:50
ایم ایس ایم ای کے وزیر مملکت گری راج سنگھ نے آج نئی دہلی میں 38 ویں بھارت۔بین الاقوامی تجارتی میلے (آئی آئی ٹی ایف) میں ایم ایس ایم ای کے پویلین کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ معیاری سازوسامان کی تیاری اور گاوؤں کی صنعتوں کی جامع ترقی ملک کی ترقی میں کلیدی رول ادا کرتی ہے
View more
Thu, 15 Nov 2018 22:45:58
ہاؤسنگ اور شہری امور کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ ریرا (آر ای آر اے) کے اس نئے دور میں ہم صنعت میں مثبت تبدیلی کا مشاہدہ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریرا کے نفاذ کے دوسرے سال میں مجھے خوشی ہے کہ 6 شمال مشرقی ریاستوں اور مغربی بنگال کو چھوڑ کر تمام ریاستوں ، مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے ریرا کے تحت ضابطوں کو نوٹیفائی کردیا ہے۔ وزیر موصوف آج یہاں ’’ریرا۔ ریئل ایسٹیٹ
View more
Thu, 15 Nov 2018 22:24:00
خوراک کو ڈبہ بند کرنے کی صنعتوں کی مرکزی وزیر محترمہ ہرسمرت کور بادل نے آج مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں دوسرے میگافوڈ پارک کاافتتاح کیا۔ میسرس پائتھن میگافوڈ پارک پرائیویٹ لمیٹیڈ کے ذریعے یہ پارک پرموٹ کیا گیا ہے۔ یہ پارک اورنگ آبادضلع کے پائتھن تعلقہ میں واہے گاؤں اور دھن گاؤں میں واقع ہے
View more
Thu, 15 Nov 2018 22:13:10
مالدیپ کے کوسٹ گارڈ کے جہاز ’’ہوراوی‘‘ کی مرمت کا کام وشاکھا پٹنم میں بحریہ کے ڈاک یارڈ میں کامیابی سے مکمل کرلیا گیا اور جہاز کوباضابطہ طور پر مالدیپ کی کوسٹ گارڈ کے کمانڈنگ افسر میجر محمد جمشید کو سونپ دیا گیا۔ ہوراوی جہاز کو سونپنے کے لئے آج ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی بحریہ کے ڈاک یارڈ کے ایڈمیرل سپرنٹنڈنٹ ریئر ایڈمیرل امت بوس تھے ، جنہوں نے بعد میں اجتماع سے خطاب
View more
Thu, 15 Nov 2018 21:50:06
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی پروفیسربھیم سنگھ نے جموں وکشمیر کے تینوں خطوں جموں ، وادی کشمیر اور لداخ کے لوگوں سے بلیٹ کی بجائے بیلٹ (بندوق سے نہیں ووٹ کے ذریعہ) لڑنے کی اپیل کی ہے کیونکہ یہی واحد راستہ ہے ظالموں کے ظلم سے نجات کا جو 1950سے جموں وکشمیر میں حکمرانی کررہے ہیں۔انہوں نے جموں وکشمیر کی نئی نسل سے کہاکہ آئین نے انہیں مضبوط ہتھیار’ بیلٹ پیپر’دیا ہے ، جو فرسودہ ہوچکیں بندوقوں اور سخت
View more
Thu, 15 Nov 2018 21:46:06
سڑک ٹرانسپورٹ ،شاہراہوں،جہاز رانی اور کیمیکل وفرٹیلائزر کے وزیر مملکت منسکھ منڈاویہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دستیاب اعدادوشمار شاہد ہیں کہ فارما سیکٹر کے کاروبار اور برآمدات نیز دواؤں کی منظوریوں میں جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ ہندوستان کے سبھی شہریوں کی صحت کی سلامتی کو یقینی بنانے کے وزیراعظم جناب نریندر مودی کے تصورات پر عمل آوری کرتے ہوئے کیمیکل وفرٹیلائزر کی وزارت
View more
Thu, 15 Nov 2018 21:32:40
زراعت اور کسانوں کے فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر جناب رادھا موہن سنگھ نے کہا کہ ڈاکٹر راجندر پرساد سینٹرل ایگریکلچرل یونیورسٹی نے زرعی شعبے کی ترقی کے لئے وزارت زراعت کے ذریعے نشان زد 5 نئے مرکزی خیال پر کام شروع کردیا ہے۔ ان مرکزی میں ‘‘ہر کھیت کو پانی’’، دالوں کی پیداوار میں اضافہ، مٹی کے صحت، کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنا اور ہرقطرے پرزیادہ فصل شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دوبرسوں کے دوران اس کے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy