Tue, 18 Dec 2018 00:02:37
ھارتی ریزرو بینک کے سابق گورنر رگھو رام راجن نے کہاہے کہ نوٹ بندی نے ہندوستانی معیشت کی رفتار کم کر دی۔انہوں نے کہا کہ ایسے وقت میں جبکہ عالمی معیشت اضافہ درج کر رہی ہے، بھارت کی مجموعی گھریلو مصنوعات (جی ڈی پی) کی ترقی کی شرح نوٹ بندی کی وجہ سے قابل ذکر طور پر متاثر ہوئی ہے۔راجن نے کہا کہ انہوں نے ایسے ریسرچ دیکھے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ نومبر، 2016 میں نوٹ بندی سے بھارت کی ترقی کی شرح پر قابل ذ
View more
Mon, 17 Dec 2018 02:04:35
زمین مافیا سے پریشان مشہور اداکارشہنشاہ جذبات دلیپ کمار کی بیوی سائرہ با نو نے اب پی ایم مودی سے مدد مانگی ہے۔ اتوار کو انہوں نے دلیپ کمار کے ٹوئٹر کے اکاؤنٹ سے ایک ٹویٹ کیا اور لکھا ’’ سر، لینڈ مافیا سمیر بھوجوانی جیل سے رہا ہو چکا ہے۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کی یقین دہانی کے باوجود کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔ پدم وبھوشن سے نوازے گئے شخص کو طاقت اور سرمایہ کے بدولت مسلسل دھمکی دی جارہی
View more
Mon, 17 Dec 2018 02:00:51
دہلی پولیس کے مطابق قومی دارالحکومت میں اغواء برائے تاوان کے واقعات میں اضافہ دیکھاجارہا ہے اور پولیس کے سامنے اہم چیلنج مغوی کی حفاظت کو یقینی بنانے کی ہوتی ہے۔دہلی پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق اس سال نومبر تک دارالحکومت میں اغوا کی 19 وارداتیں درج کی گئی ہیں،جبکہ گزشتہ سال اس مدت میں 14 ایسے معاملے سامنے آئے تھے۔پولیس نے بتایا کہ اغوا کے معاملات میں ان کی اولین ترجیح مغوی افراد کی حفاظت کو یقی
View more
Mon, 17 Dec 2018 01:55:34
کانگریس لیڈر ملک ارجن کھڑگے کی قیادت والی پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (PAC) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک کی فضائیہ کے پاس کافی تعداد میں لائٹ کامبیٹ ایر کرافٹ نہیں ہیں۔ کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں ایل اے سی جن ’’تیجس‘‘ جیسے طیارے ہیں، کی کم تعداد کو لے کر اپنی تشویش ظاہر کرتے ہوئے ا س کو ملکی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ واضح ہو کہ پارلیمانی کمیٹی کی یہ رپورٹ ایسے وقت میں آئی ہے جب مودی ح
View more
Mon, 17 Dec 2018 01:50:35
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے رافیل معاملے کو تحقیقات کے لئے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی ( JPC ) میں بھیجے جانے کی کانگریس کی مانگ کو مسترد کیا ہے۔ انہوں نے کانگریس کو ’’بیڈ لوزرس ‘‘ بتاتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ سے کلین چٹ ملنے کے بعد ڈیل پر CAG کی رائے متعلقہ نہیں ہے۔ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے ابتدئی 4 دن تمام مسائل پر احتجاج اور ہنگامہ کی بھیٹ چڑھ چکے ہیں
View more
Mon, 17 Dec 2018 01:44:33
کرناٹک کے باگل کوٹ ضلع میں بی جے پی کے سابق وزیر مروگیش نرانی کی ایک ڈسٹلری میں اتوار کو ہوئے دھماکے میں کم از کم چار افراد کی موت ہو گئی جبکہ تین دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس نے کہا کہ یہ حادثہ یہاں سے شمال مغرب میں 510 کلو میٹر دور واقع مڈھوک علاقہ کے کلالی گاؤں میں نرانی صنعتی گروپ کی ڈسٹلری میں دوپہر کے وقت ہوا۔ ایسا لگتا ہے کہ دھماکہ گندے پانی صاف کرنے والے پلانٹ کی سیفٹی والو میں ہوا
View more
Mon, 17 Dec 2018 01:41:39
مرکزی انسانی وسائل کی ترقی کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے ہفتہ کو یہاں کہا کہ نئی قومی تعلیمی پالیسی وضع کرنے والی کمیٹی نے اپنا کام مکمل کر لیا ہے اور تعلیمی پالیسی کا مسودہ کسی بھی وقت مرکزی حکومت کو سونپا جاسکتا ہے ۔ مرکزی حکومت نے نئی قومی تعلیمی پالیسی 2017 کا مسودہ تیار کرنے کے لئے کمیٹی قائم کی تھی۔ گوا یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر نے کہا کہ کمیٹی نے پالیسی کا مسودہ تیار کر
View more
Mon, 17 Dec 2018 01:38:52
بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے بھارتیہ جنتا پارٹی اور پی ایم مودی پر حملہ کرنے کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا ۔ 2019 لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر ابھی سے ہی بیان بازی کا دور شروع ہے ۔اور ہر لیڈر اپنے مخالفین پر حملے کر رہا ہے۔ بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے کہا کہ 2019 میں اگر مودی جیتتے ہیں تو رام کی جگہ مودی کے مندر بنے گا
View more
Mon, 17 Dec 2018 01:36:10
پانچ ریاستوں کے انتخابات کے نتائج میں جیت سے کافی خوش کانگریس نے ملک بھر میں مہا گٹھ بندھن کا عمل تیز کردیا ہے ۔ اسی ترتیب میں آج کانگریس کے قدآور لیڈر احمد پٹیل نے قومی لوک سمتا پارٹی کے سربراہ اوپیندر کشواہا سے دہلی میں واقع رہائش گاہ میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق 6 سے 7 سیٹوں پر بات ہوگئی ہے ۔ پٹنہ کے ایس کے میموریل ہال میں اوپیندر کشواہا بڑا اعلان کر سکتے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy