ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    سونیا گاندھی کے متعلق قیاس آرائیوں پر بریک لگا دیا گیا 

    سونیا گاندھی کے متعلق قیاس آرائیوں پر بریک لگا دیا گیا 

    Sat, 09 Mar 2019 02:57:22 
    لوک سبھا انتخابات قریب ہے. ایک یا دو دن میں الیکشن کمیشن تاریخوں کا بھی اعلان کر سکتا ہے۔ تمام پارٹیاں اپنے اپنے امیدواروں کو لے کر حکمت عملی بنانے میں لگی ہوئی ہیں۔ اسی سلسلہ میں کانگریس نے جمعرات دیر شام اب 15 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ گجرات میں 4 نام فائنل ہوئے ہے جبکہ یوپی میں 11 نام۔ ان ناموں میں راہل اور سونیا گاندھی کا نام تو ہے پر پرینکا گاندھی کا نہیں۔ نام نہ ہونے کی صورت میں حا
    ڈیزل زرعی پمپوں کے استعمال پر کوئی پابندی نہیں 

    ڈیزل زرعی پمپوں کے استعمال پر کوئی پابندی نہیں 

    Sat, 09 Mar 2019 02:49:05 
    یہ بات نوٹس میں آئی ہے کہ کچھ بد عنوان عناصر قومی خطہ راجدھانی دلّی کے کاشت کاروں میں یہ پیغام پھیلا رہے ہیں کہ ڈیزل زرعی پمپوں کے استعمال پر قومی گرین ٹرائبونل (این جی ٹی) کی جانب سے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ عناصر اس طرح کی خبریں پھیلا کر کاشت کاروں کو ہراساں کر رہے ہیں اور انہیں نیا پمپ خریدنے کے لئے مجبور کر رہے ہیں۔ این جی ٹی کی جانب سے ابھی تک اس طرح کا کوئی پیغام جاری نہیں کیا گیا ہے اور
    ممبر اسمبلی نریش بالیان کو انکم ٹیکس افسروں نے دو کروڑ روپے کے ساتھ دھر دبوچا 

    ممبر اسمبلی نریش بالیان کو انکم ٹیکس افسروں نے دو کروڑ روپے کے ساتھ دھر دبوچا 

    Sat, 09 Mar 2019 02:45:28 
    عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے نریش بالیان کے پاس سے انکم ٹیکس محکمہ نے دو کروڑ روپے پکڑے ہیں۔ محکمہ انکم ٹیکس بالیان سے پوچھ گچھ کر رہا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ انکم ٹیکس محکمہ کے افسر ایک مقام پر چھاپہ مارنے کے لئے پہنچے تھے۔ وہاں بالیان دو کروڑ روپے لے کر پہنچے اور انکم ٹیکس حکام نے ان کو پکڑ لیا۔دہلی کے دوارکا سیکٹر 12 پاکٹ6 فلیٹ نمبر 86 میں نریش بالیان کو پکڑا گیا۔ یہ فلیٹ کسی پراپرٹی ڈیلر کا آفس بت
    مہاتما گاندھی انٹر نیشنل ہندی یونیورسٹی کے طلباکا دھرنا

    مہاتما گاندھی انٹر نیشنل ہندی یونیورسٹی کے طلباکا دھرنا

    Sat, 09 Mar 2019 02:39:25 
    مہاتما گاندھی انٹر نیشنل ہندی یونیورسٹی کے طالب علم 4 مارچ سے دھرنے پر ہیں۔ طالب علموں کا مطالبہ ہے کہ (CTET)، یو جی سی نیٹ (UGC NET) اور دیگر امتحانات میں بی ایڈ۔ایمیڈ مربوط کورس کو قابلیت کے طور پر شامل کیا جائے۔ طالب علموں کا کہنا ہے کہ وہ سی ٹیٹ، یو جی سی نیٹ اور کئی دوسرے امتحانات میں شامل نہیں ہو پا رہے ہیں۔ مہاتما گاندھی انٹر نیشنل ہندی یونیورسٹی، وردھا نے 2016 میں بی ایڈ۔ایمیڈ مربوط کورس ش
    کشمیری تاجروں پر تشدد سے بھڑکے سابق جج مارکنڈے کاٹجو، میرا’ڈنڈا‘ بے قرار ہوا جا رہا ہے: جسٹس مارکنڈے 

    کشمیری تاجروں پر تشدد سے بھڑکے سابق جج مارکنڈے کاٹجو، میرا’ڈنڈا‘ بے قرار ہوا جا رہا ہے: جسٹس مارکنڈے 

    Sat, 09 Mar 2019 02:24:50 
    بھگوا دھاری غنڈوں کے ظالمانہ ہاتھوں لکھنؤ میں کشمیر ی تاجروں پر تشدد کے معاملہ میں ملک بھر سے ردعمل آ رہا ہے اور لوگ اس کی مذمت کر رہے ہیں۔ سابق جج مارکنڈے کاٹجو نے بھی اس واقعہ پر سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔ مارکنڈے کاٹجونے اپنے ٹوئٹر کے ہینڈل پر مارپیٹ کا ویڈیو کا اشتراک کرتے ہوئے لکھا کہ ان غریب لاچار لوگوں پر حملہ کرنے کی جگہ تم لوگ میرے پاس کیوں نہیں آتے، میں بھی کشمیری ہوں، تم لوگوں کے لئے ایک ڈ
    اسکل انڈیا مشن کے تحت خواتین پر خصوصی توجہ

    اسکل انڈیا مشن کے تحت خواتین پر خصوصی توجہ

    Sat, 09 Mar 2019 02:18:23 
    اپنے قیام سے ہی ہنر مندی کے فروغ اور سرمایہ کاری کی وزارت نے ہنر مندی کے فروغ کے ذریعے خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے متعدد اقدامات کئے ہیں۔ ورک فورس میں خواتین کی بڑھتی شراکت داری ہماری معیشت کو مزید فروغ دے سکتی ہے اور اسکل انڈیا مشن مارکیٹ سے متعلق ہنر مندیوں سے خواتین کوآراستہ کرکے او ر سرمایہ کاری کے ذریعے خود کفیل ہونے کی راہ پر انہیں گامزن کرنے کے ذریعے اس کا راستہ ہموار کرنے کے تئیں پابند
    رام مندر بنانے کے لئے آرڈیننس لائے مودی حکومت: پروین توگڑیا

    رام مندر بنانے کے لئے آرڈیننس لائے مودی حکومت: پروین توگڑیا

    Sat, 09 Mar 2019 01:23:53 
    پروین توگڑیا نے جمعہ کو نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہونے سے پہلے وہ ایودھیا میں رام مندر بنانے کے لئے آرڈیننس لے کر آئیں، تاکہ رام مندر بنانے کا کام جلد سے جلد ہموار ہو سکے۔ توگڑیا نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ابھی (لوک سبھا) انتخابات (کی تاریخ) اعلان نہیں ہوا ہے۔ مودی آرڈیننس لا کر رام مندر بنانا شروع کریں، ورنہ رام مندر
    خواتین کا عالمی دن، دنیا بھر میں احتجاجی ریلیاں

    خواتین کا عالمی دن، دنیا بھر میں احتجاجی ریلیاں

    Sat, 09 Mar 2019 01:18:27 
    خواتین کے عالمی دن کے موقع پر دنیا کے متعدد ممالک میں خواتین کے حقوق کے لیے احتجاجی ریلیوں کا اہتمام کیا گیا۔ فلپائن میں ہزاروں خواتین نے صدر روڈریکو ڈوٹیرٹے کے خلاف احتجاج کیا کیوں کہ وہ متعدد مرتبہ خواتین مخالف بیانات دے چکے ہیں۔ اسپین میں صنفی مساوات کے حق میں ہزاروں خواتین احتجاجی ریلیوں میں شریک ہوئیں۔ اسی طرح جرمن دارالحکومت برلن میں بھی ایک بڑی ریلی نکالی جائے گیv
    آج مودی کے ہاتھوں دین دیال اپادھیائے انسٹی ٹیوٹ آف آرکیا لوجی کا افتتاح

    آج مودی کے ہاتھوں دین دیال اپادھیائے انسٹی ٹیوٹ آف آرکیا لوجی کا افتتاح

    Sat, 09 Mar 2019 01:07:23 
    وزیر اعظم نریندر مودی آج 9مارچ 2019 کو دوپہر بارہ بجے یوپی کے گریٹر نوئیڈا میں پنڈت دین دیال اْپادھیائے انسٹی ٹیوٹ آف آرکیالوجی کا افتتاح کریں گے۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور تہذیب و ثقافت کے وزیر مملکت ( آزادانہ چارج)، اور ماحولیات و جنگلات کے وزیر مملکت ڈاکٹر مہیش شرما بھی اس تقریب میں شرکت کریں گے۔وزیر اعظم مودی انسٹی ٹیوٹ کے احاطے میں نصب پنڈت دین دیال اْپادھیائے کے مجسمہ کی نقا