Tue, 18 Oct 2016 20:02:41SO Admin
بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے اڑیسہ کے بھونیشورمیں واقع ایک ہسپتال میں شدید آگ لگنے کی وجہ سے 22لوگوں کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 19:59:04SO Admin
بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سربراہ مایاوتی نے فوج کی طرف سے پاکستان کے مقبوضہ کشمیرمیں کئے گئے سرجیکل اسٹرائیک کا کریڈٹ آر ایس ایس کو دینے والے وزیر دفاع منوہر پاریکر کے بیان کو فوج کی توہین قرار دیا ہے۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 19:47:55SO Admin
سی پی ایم نے آج الزام لگایا کہ فرقہ وارانہ طاقتیں اقلیتوں کی شناخت پر حملہ آور ہو رہی ہیں۔پارٹی نے کہا کہ یکساں سول کوڈ(یوسی سی)کو لاگو کرنے کی سمت میں اٹھایا گیا سرکار کا کوئی بھی قدم خواتین کے حقوق کے خلاف ہوگا،تاہم پارٹی نے ہندوؤں سمیت تمام کمیونٹیز کے پرسنل لاء میں بہتری کی حمایت کی۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 19:32:51SO Admin
مظفرپور میں اپنے گاہکوں کو ہائی اسپیڈ 4 جی خدمات فراہم کرنے کے لئے ٹیلینور نے آج شہر میں 4 جی خدمات کے لانچ کااعلان کیا جو کہ اس کے نیٹ ورک کا جدید پروگرام کا ایک حصہ ہے۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 19:15:24SO Admin
حوصلہ افزائی اور امنگ بھرے تہوار کے موسم میں ٹائٹن اپنے گاہکوں کوعالمی سطح کی گھڑیوں کے ساتھ ہی پرکششسونے کے تحائف کی پیشکش کر رہی ہے۔تیوہاروں کے اس موسم کا جشن منانے کے لئے ٹائٹن نے مردوں کے لئے گھڑیوں کے ریگیلیا برانڈ کے اپنے تازہ ترین روم کلیکشن اور عورتوں کے لئے ٹائٹن راگا کے شاندار ورورا کلیکشن کی نقاب کشائی کی۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 19:06:53SO Admin
مونا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں شعبہ ترسیل عامہ و صحافت کے زیر اہتمام قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (این سی پی یوایل) نئی دہلی کے اشتراک سے ’’تلنگانہ اوراطراف و اکناف کے کارگزار اردو صحافیوں کی صلاحیتوں کا فروغ ‘‘ کے زیر عنوان 5 روزہ تربیتی ورکشاپ کا 3 تا 7؍ دسمبر 2016 انعقاد عمل میں آرہا ہے۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 19:00:23SO Admin
مساوات کا مطلب یک رنگی نہیں ہے، قانون، روایات اور ثقافت کا محض ایک چھوٹا سا حصہ ہے، اسلام نے خواتین کو کافی حقوق دیئے ہیں۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 18:46:57SO Admin
آزادی کے بعد ہی سے اسلام کے عائلی قوانین اور مسلمانوں کے بنیادی مسائل سے چھیڑ چھاڑ کا سلسلہ شروع کردیا گیا اور ادھر ڈھائی سال کی مدت میں جب سے بی جے پی کی سرکار آئی ہے اس میں مزید شدت پیدا ہوگئی ہے کچھ نام نہاد مسلم عورتوں کا سہارا لے کر مسلم پرسنل لاء میں مداخلت سرکار کی انتہائی غیر منصفانہ حرکت ہے
View more
Tue, 18 Oct 2016 18:44:01SO Admin
آسام کے وزیراعلیٰ سربانند سونووال نے آج کہا کہ ان کی حکومت بدعنوانی سے پاک انتظامیہ فراہم کرنے کیلئے پابند عہد ہے اور انہوں نے حکام سے اس سلسلے میں کامیابی حاصل کرنے میں اس کی مدد کرنے کی اپیل کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy