Sun, 16 Apr 2017 01:16:32
بسم اللہ ایجوکیشن ٹرسٹ (بی ای ٹی) کی طرف سے ملت کی بیٹیوں کوایل کے جی سے لے کر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کاپورا موقع مہیا کرانے کیلئے شب وروز محنت کی جارہی ہے۔آنے والے دنوں میں اس ادارہ میں پوسٹ گریجویشن تعلیم کاسلسلہ بھی شروع کرنے کی تیاری جاری ہے۔ یہ بات آج ریاستی وزیر برائے شہری ترقیات وحج اور بی ای ٹی کے چیرمین جناب آر روشن بیگ نے کہی۔ آج بی ای ٹی کے زیر اہتمام بی ای ٹی صوفیہ ہائی اسکول کی نئی عما
View more
Sat, 15 Apr 2017 02:46:03
ایک مسلمان پولیس کانسٹیبل گزشتہ پانچ سالوں سے معطل ہے۔اس کو مہاراشٹر اسٹیٹ ریزرو پولیس فورس کی داڑھی نہیں رکھنے کی پالیسی کے تحت تادیبی کارروائی کی وجہ سے معطل کیا گیا تھا، کیونکہ اس نے داڑھی کو مونڈوانے سے انکار کر دیا تھا۔دراصل ظہیرالدین شمش الدین بیدادے 16/جنوری 2008کو اسٹیٹ ریزرو پولیس فورس میں کانسٹیبل کے طور پر بھرتی ہوئے تھے۔فروری 2012کو جب وہ جالنہ میں تعینات تھے، تو انہوں نے اپنے کمانڈر س
View more
Sat, 15 Apr 2017 02:28:43
وزیر اعظم نریندر مودی نے امبیڈکر جینتی پر ناگپور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بابا صاحب نے ایسا آئین بنایا، جس کے تحت سبھی سوالوں کے جوابات آئین میں ملتے ہیں۔انہوں نے امبیڈکر کی دیکشابھومی ناگپور کو سلام کرتے ہوئے کہا کہ بابا صاحب نے زہر پیا، لیکن ہمیشہ زندگی کی بارش کی۔ڈاکٹر امبیڈکر نے ذات پات کے تعصب سمیت زندگی میں بہت سے مسائل کا سامنا کیا لیکن اس سے ان کے ذہن میں تلخی پیدانہیں ہوئی، یہ ان کے کامو
View more
Sat, 15 Apr 2017 02:22:55
ریاستی وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات تنویر سیٹھ نے وقت مقررہ پرنصابی کتابوں کی اسکولوں تک فراہمی یقینی بنانے کیلئے سرکاری افسران اور کتابوں کے پرنٹرس کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔ نئے تعلیمی نصاب کے بعد رواں سال سے اسے لاگو کیاجارہا ہے۔ اسی لئے نئی کتابیں بروقت طلبا کو مہیا کرانے کیلئے ضروری اقدامات اٹھانے انہوں نے افسران اور پرنٹروں سے تبادلہئ خیال کیا۔ پرنٹروں نے وزیر موصوف کو بتایاکہ کاغذ کی بڑھتی ہ
View more
Sat, 15 Apr 2017 02:19:01
ننجنگڈھ اور گنڈل پیٹ اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کے بعد سب کی توجہ اب ریاستی کابینہ کی دو مخلوعہ نشستوں کو پر کرنے کی طرف مرکوز ہوچکی ہے۔ اس کے علاوہ کانگریس قیادت بہت جلد یہ بھی فیصلہ لینے والی ہے کہ کے پی سی سی صدارت پر موجود ہ صدر ڈاکٹر جی پرمیشور کو برقرار رکھا جائے یا پھر کسی ایسے لیڈر کو ریاست میں پارٹی کی ذمہ داری سونپی جائے جو 2018کے اسمبلی انتخابات میں کھل کر پارٹی کی قیادت کرسکے۔ گنڈل
View more
Sat, 15 Apr 2017 01:52:45
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپانے کہاکہ ننجنگڈھ اور گنڈل پیٹ ریاست میں حکمران کانگریس کے روایتی گڑھ رہے ہیں، اسی لئے ان حلقوں میں کامیابی مل سکی ہے، اس کے باوجود بھی دونوں حلقوں میں ناکامی کی وجوہات کا بی جے پی محاسبہ کرے گی۔ آج بی جے پی دفتر میں امبیڈکر جینتی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے یڈیورپانے دعویٰ کیا کہ مرکزی حکومت امبیڈکر کی امیدوں کے مطابق کام کررہی ہے، اور سماج کے ت
View more
Sat, 15 Apr 2017 01:42:39
ننجن گڑھ، گنڈل پیٹ اسمبلی ضمنی انتخابات میں کانگریس کی قابل لحاظ کامیابی نے وزیراعلیٰ سدارامیا کو اپنے حریفوں پر مزید گرفت عطا کردی ہے۔اپنی طرز کارگذاری پر تنقید کرنے والوں کو سدارامیا نے ان انتخابات کے نتائج سے خاموش کردیا ہے۔2014ء کے لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کو ہزیمت آمیز شکست ہوئی تھی۔بی بی ایم پی انتخابات میں بھی انہوں نے کانگریس کو جتاکر اقتدار بھی دلایا تھا۔پنجاب میں بی جے پی اور اکالی
View more
Sat, 15 Apr 2017 01:32:32
شہر میں درختوں کی کٹائی کے تعلق سے ہوئے معاملہ میں بی ڈی اے اور بی بی ایم پی کے کوئی افسر حاضر نہ ہونے پر لوک آیوکتہ جسٹس پی وشواناتھ شٹّی نے سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔اشتہاری بورڈز کے آس پاس کے درخت کاٹے جانے کے خلاف سماجی کارکن سائی دتّا کی طرف سے دائر عرضی کی سماعت جمعرات کے دی ہوئی۔اس وقت بی بی ایم پی اور بی ڈی اے کا کوئی افسر حاضر نہیں ہوا تھا۔ اس پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے لوک آیوکتہ جسٹس وشوانا
View more
Sat, 15 Apr 2017 01:23:48
ریئل یسٹیٹ کاروباریوں کا اغوا،،ڈاکہ زنی، لوٹ، حملے سمیت مختلف جرائم میں ملوث سابق کارپوریٹر ناگراج عرف غنڈہ بامب ناگا کے شری رام پور میں واقع گھر اور دفتر پر پولس کے چھاپے کے دوران کروڑوں روپئے برآمد ہوئے ہیں۔وہاں پرانے نوٹوں کے کئی بنڈل ملے ہیں جن کی مالیت 35 کروڑ سے زائد بتائی گئی ہے۔چھاپے کی اطلاع پاکر وہ پہلے ہی وہاں سے فرار ہوگیا تھا۔ گھر میں بیوی اور بچے تھے۔ بیوی سے شدید پوچھ گچھ کے دوران ا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy