Sat, 26 Nov 2016 21:01:04
دہلی ہائی کورٹ سے مودی حکومت کو راحت ملی، جس نے مرکز کی نوٹ بندی پالیسی کے مسئلے پر غور کرنے اور بینکوں سے روزانہ نکالنے کی حد ختم کرنے کے لئے کوئی ہدایت دینے سے انکار کر دیا۔چیف جسٹس جسٹس جی روہنی اور جسٹس وی کے راؤ کی بنچ نے کہا کہ بالواسطہ طور پر اس رٹ پٹیشن کے ذریعے آپ نوٹ بندی پر نوٹیفکیشن کو چیلنج دے رہے ہیں،
View more
Sat, 26 Nov 2016 20:42:28
پنجاب کانگریس کے صدر امرندر سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اس بیان کو جمعہ کواشتعال انگیزقرار دیا جس میں مودی نے کہا تھا کہ وہ ہندوستان سے پاکستان جانے والے پانی کی ہر بوند روک دیں گے۔
View more
Sat, 26 Nov 2016 20:22:43
اندور- پٹنہ ایکسپریس ٹرین حادثے میں مارے گئے 150مسافروں میں سے تین مسافروں کی لاشوں کی شناخت اب تک نہیں ہو پائی ہے۔ان لاشوں کے کی شناخت کا انتظار کل تک کیا جائے گا اور پھر ان لاشوں کی آخری رسومات کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔ان نامعلوم لاشوں کی بابت آج ریلوے کی جانب سے اخبارات میں اشتہار بھی دیا گیا ہے،
View more
Sat, 26 Nov 2016 20:02:40
نیتی آیوگ کے نائب صدر اروند پنگڑھیا نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت کے نوٹ بندی کے اقدامات اور نقد کی تنگی کی وجہ سے ملک میں اقتصادی سرگرمیوں پر اثر پڑے گا اور ترقی کی شرح متاثر ہوگی۔انہوں نے کہا کہ نظام میں نقد رقم کی کمی تین ماہ تک رہ سکتی ہے۔پنگڑھیا نے یہاں ایشیا ئی سوسائٹی کے ایک پروگرام میں کو یہ بات کہی۔انہوں نے کہا کہ فوری طور پر نقد رقم کی کمی ہوگی،اس کا اثر اقتصادی سرگرمیوں پر پڑے گا اور یہ ہو
View more
Sat, 26 Nov 2016 19:44:41
چیف جسٹس تیرتھ سنگھ ٹھاکر نے آج خبردار کیا کہ حکومت کے کسی بھی حصہ کو لکشمن ریکھا پار نہیں کرنی چاہئے۔انہوں نے زوردے کر کہا کہ عدلیہ کو یہ دیکھنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ تمام اعضاء اپنی حد میں رہیں۔چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے احاطے میں یومِ آئین،
View more
Fri, 25 Nov 2016 21:54:07
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران ایوان میں وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی کے مطالبہ کو لے کر جاری اپوزیشن کے ہنگامہ کے درمیان راہل گاندھی نے آج سوال کیا کہ وہ اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں، ساتھ ہی مودی کو پارلیمنٹ میں بحث میں حصہ لینے کا چیلنج دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کہ اس سے تمام باتیں واضح ہو سکیں گی۔کانگریس نائب صدر نے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں نامہ نگاروں سے کہا کہ وزیر اعظم نوٹ بند ی کی وجہ سے
View more
Fri, 25 Nov 2016 21:38:45
اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن(آئی آرایف)پر پانچ سال کی پابندی کو مسلمان، امن، جمہوریت اور انصاف پر حملہ قرار دیتے ہوئے مشہور اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے آج کہا کہ میڈیا کی توجہ بھٹکانے اور مخالفت کو ٹالنے کے لیے یہ پابندی نوٹ بند ی کے وقت پر لگائی گئی ہے۔قابل ذکرہے کہ مرکزی حکومت نے حال ہی میں آئی آر ایف پر پابندی لگادی تھی اور اس کو پانچ سال کے لیے غیر قانونی سرگرمی روک تھام قانون(یواے پی اے) کے تحت
View more
Fri, 25 Nov 2016 21:08:25
حیدرآباد میں جا کر اگر حیدرآبادی بریانی نہیں کھائی تو آخر کیا کھایا؟ یہ سوال اگر ملک کے کسی بھی اعلی افسرسے پوچھیں تو وہ اپنا حال دل کھول کر بتائے گا۔دراصل، حیدرآباد میں جو آئی بی کی طرف سے ڈی جی کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے
View more
Fri, 25 Nov 2016 20:46:38
سینئر صحافی دلیپ پڈگاؤنکر کا جمعہ کی صبح پونے کے ایک پرائیوٹ اسپتا ل میں انتقال ہو گیا، وہ ایک مقبول مصنف اور ٹائمز آف انڈیااخبار کے سابق ایڈیٹر تھے۔72سالہ پڈگاؤنکر کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد 18/نومبر کو روبی اسپتا ل میں داخل کرایاگیاتھا۔بعد میں ان کے گردے نے کام کرنا بند کر دیا تھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy