Tue, 28 Mar 2017 16:03:14
سعودی عرب کے مشیر دفاع اور یمن میں جاری آپریشن کے لیے قائم عرب عسکری اتحاد کے ترجمان جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کے مسائل کے حل میں دلچسپی کو سعودی عرب قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے
View more
Mon, 27 Mar 2017 22:22:52
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ سی پیک کے توانائی منصوبے مکمل ہونے سے 11ہزار میگا واٹ بجلی کا اضافہ ہوگا‘
View more
Mon, 27 Mar 2017 21:56:37
امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ "ایران پر نظر رکھے ہوئے ہے اور خطے کو غیر مستحکم اور اسرائیل کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی ایرانی کوششوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
View more
Mon, 27 Mar 2017 21:43:26
امریکی یونائیٹڈ ایئرلائنز نے دو لڑکیوں کو مبینہ طور پر پرواز کرنے سے اس لیے روک دیا کہ انھوں نے چست پاجامے پہن رکھے تھے۔ادھرامریکی طیارے یونائیٹڈ ایئرلائنز کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کیونکہ اس نے دو لڑکیوں کو مبینہ طور پر پرواز کرنے سے اس لیے روک دیا
View more
Mon, 27 Mar 2017 21:38:33
جاپان میں برف سے ڈھکے ایک ’سکی ریزورٹ‘ پر پیر کو برفانی تودہ گرنے سے وہاں موجود آٹھ طالب علموں کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
View more
Mon, 27 Mar 2017 21:33:38
بحرین میں حکام نے دہشت گردی کے ایک نیٹ ورک کو توڑنے کا دعویٰ کیا ہے کہ جس پر گزشتہ ماہ ایک بس پر حملے اور اعلیٰ عہدیداروں کے قتل کی منصوبہ سازی کا الزام ہے۔
View more
Mon, 27 Mar 2017 21:28:29
اقوام متحدہ کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ جنوبی سوڈان میں چھ امدادی کارکنوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔عہدیداروں کے مطابق یہ حملہ ہفتہ کو کیا گیا جب امدادی کارکن جوبا سے ملک کے مشرقی علاقے میں ایک قافلے کی صورت میں سفر کر رہے تھے
View more
Mon, 27 Mar 2017 21:22:18
شام کے شہر حمص سے باغیوں کا ایک گروہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ علاقہ چھوڑ کر جا رہا ہے۔یہ حزب مخالف کے زیر قبضہ شام میں آخری علاقہ ہے
View more
Mon, 27 Mar 2017 21:06:55
برطانیہ میں چند روز قبل پارلیمنٹ ہاؤس کیقریب دریائے ٹیمز پر بنے ویسٹ منسٹر پل پر دہشت گردی کے ایک واقعے کے رد عمل میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy