Tue, 28 Mar 2017 20:03:17
صومالی عہدیداروں کے مطابق فورسز کی طرف سے الشباب کے اڈے پر اچانک حملے میں شدت پسند تنظیم کے اسلحے کے ذخائر کو بھی تباہ کیا گیا۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 19:54:57
پاکستان کی ایک عدالت نے حکومت کو ایک پاکستانی نڑاد امریکی شہری کی امریکہ حوالگی سے روکتے ہوئے متعلقہ حکام سے جواب طلب کیا ہے۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 19:39:16
افغانستان میں ایک سینیئر جنرل کو بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے۔افغان وزارت دفاع کے ترجمان دولت وزیری نے ایک بیان میں کہا کہ میجر جنرل محمد معین فقیر کو اٹارنی جنرل کے انسداد بدعنوانی جسٹس سینیٹر کی طرف سے گرفتار کیا گیا۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 19:34:04
سعودی عرب کی فوج کے ائر ڈیفنس یونٹ نے یمن کے اس پار سے باغی حوثیوں کی جانب سے جنوبی ریجن خمیس مشیط اور ابھا شہروں پر داغے جانے والے چار بیلسٹک میزائل فضا ہی میں ناکارہ بنا دیئے۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 19:28:18
سعودی عرب نے ایک شاہی فرمان کے ذریعے تیل اور ہائیڈرو کاربنز (تیل اور گیس) پیدا کرنے والی کمپنیوں پر آمدن ٹیکس کی نئی شروح کا نفاذ کردیا ہے جس کے تحت آرامکو پر عاید انکم ٹیکس کی شرح میں 35 فی صد تک کمی کردی گئی ہے
View more
Tue, 28 Mar 2017 19:18:58
متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی کے پراسیکیوٹر جنرل نے ایک اماراتی نوجوان کو عبرت کا نشان بنانے کے لیے جنونی انداز میں گاڑی چلانے کی پاداش میں تین ماہ تک سڑکیں اور پبلک پارک صاف کرنے اور 17 ہزار درہم کی سزا سنائی ہے
View more
Tue, 28 Mar 2017 18:37:32
یمن کے نائب صدر جنرل علی محسن الاحمر نے کہا ہے کہ باغیوں کے زیر تسلط دارالحکومت صنعاء میں ایران، عراق اور لبنان کے ایک سو سے زاید عسکری ماہرین موجود ہیں جو باغیوں کی عسکری تربیت،
View more
Tue, 28 Mar 2017 18:24:07
ترکی اور ایران کے درمیان پناہ گزینوں کی آمد ورفت کے معاملے میں تازہ کشیدگی سامنے آئی ہے۔ دونوں ملکوں نے ایک دوسرے پر پناہ گزینوں کو داخل کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 18:06:11
اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے باور کرایا ہے کہ اسرائیل کو دھمکانے کا دورگزر گیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دسمبر میں سابق صدر باراک اوباما کو اس امر پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy