Wed, 22 Mar 2017 22:55:42
اسرائیلی فوج نے الزام عاید کیا ہے کہ شام میں لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے اہم کمانڈر اور سابق لبنانی وزیراعظم رفیق حریری کے چار مبینہ قاتلوں سے ایک قاتل کو حزب اللہ نے خود ایک بم دھماکے میں قتل کرایا ہے
View more
Wed, 22 Mar 2017 22:31:56
شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسیٹفن دی میستورا شامی دھڑوں میں مذاکرات کی بحالی کے لیے ایک بار پھر سرگرم ہوگئے ہیں۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان فرحان حق نے کہا ہے
View more
Wed, 22 Mar 2017 22:01:39
یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی نے باور کرایا ہے کہ حوثی اور معزول صالح کی ملیشیائیں یمنیوں پر ایرانی تجربہ مسلط نہیں کر سکتیں اور عوام باغیوں سے ریاستی اداروں کو واپس لینے کے حق میں ہے
View more
Wed, 22 Mar 2017 21:51:38
امریکا کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مارک میلی کا کہنا ہے کہ عراقی فوج موصل میں داعش تنظیم کے خلاف جن معرکوں میں مصروف ہے وہ شہروں کی جنگوں کا ایسا نمونہ ہے
View more
Tue, 21 Mar 2017 22:05:46
جنوبی افریقا کے ذرائع ابلاغ نیانکشاف کیا ہے کہ کیپ ٹاؤن حکومت نے حال ہی میں اقوام متحدہ کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے جس میں عالمی ادارے سے مطالبہ کیا گیا ہے
View more
Tue, 21 Mar 2017 21:57:23
اٹلی کے دارالحکومت روم میں یورپی اور شمالی افریقی ممالک کے نمائندوں کی ایک کانفرنس میں لیبیا سے مہاجرین کی آمد کو روکنے کے لیے عملی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 21:54:00
پاکستان کے مختلف علاقوں میں مردم شماری کے پہلے مرحلے کے تحت کام جاری ہے۔منگل کو صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع چارسدہ میں مردم شماری کے کام میں مصروف ٹیم پر ایک مسلح شخص نے فائرنگ کی،
View more
Tue, 21 Mar 2017 21:47:44
یونانی پولیس نے دارالحکومت ایتھنز کے قریب ایک ڈاک خانے میں موجود ایسے آٹھ پارسل بم ناکارہ بنا دیے ہیں، جو یورپ کے مختلف ممالک کے حکام اور کاروباری اداروں کے پتوں پر بھیجے گئے تھے۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 21:43:40
پاکستانی حکومت کے فیصلے کے بعد منگل کی صبح سے طورخم اور چمن کے سرحدی راستوں کے ذریعے افغانستان کے لیے ہر قسم کی آمد و رفت بحال ہو گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy